@MirMAKOfficial a serious question sir, in case of world war or by any other reason if Bretton wood is abolished will we still owe any debt, if yes then to whom?
@MirMAKOfficial Sir, a serious question. If this war escalates, more countries jump in and war gets prolonged what will be the future of international transportation. I mean flight operations etc?
There goes the Iron Dome tonight.
Israeli is getting cooked tonight and Netanyahu has run away with his entire Cabinet along with his official airplane to Germany.
Coward Zionists
عمران خان کی ضمانت منظوری کی خبر نظر کا دھوکا نکلے گی۔ احتجاج کی تیاری میں تعطل ڈالنے کے لیے۔ آپ کو ٹھنڈی ہوائیں پہچانے کے لیے۔
عمران خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔ دھوکے میں مت آئیے۔ تیاری کیجیے اور نکلیے۔ نظام کو ہاتھوں سے موت کے گھاٹ اتاریے۔
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
مزاحمت کا استعارہ شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور ان کے دو ساتھی
صرف دو منٹ کے کلپ میں شیخ یحییٰ رحمہ اللہ اور ان کے دو شہ,,ید شیر جوانوں پر مکمل ڈاکومنٹری بنائی گئی
کیسے انہوں نے ان ٹینکوں اور د،ر،ندوں کے سامنے مزاحمت کی اور میدانِ کارزار میں مزحمت کرتے کرتے رب کے حضور پیش ہو گئے
یہ صاحب کہہ رھے تھے کہ ھمارے باپ دادا اتنی دولت چھوڑ گٸے تھے کہ ھم نے دُبٸی اور جدہ میں اسٹیل مل لگاٸی دُنیا کہ سات بڑے شہروں میں فلیٹ اور ملکیتیں خریدیں ۔۔
یہ اُس وقت کی وڈیو ھے جب 1984 میں اس لوھار کو جنرل ضیاء نے پہلی بار پنجاب کا وزیر خزانہ بنایا تھا تو اس شخص نے اپنے لوھے کے کارخانے اتفاق فاٶنڈری پر مولانا طاھر القادری المعروف کینیڈا والی سرکار سے میلاد شریف کروایا تھا اور ایک دیگ قورمہ بنوایا تھا جو خود اپنے ھاتھ سے بانٹا تھا کہ کوٸی دو بوٹیاں نہ کھا لے ۔۔۔
اس کے بعد اس پورے خاندان نے پاکستان کی بوٹی بوٹی نوچ لی ۔ اس وقت یہ خاندان پوری دُنیا میں پچاس ارب ڈالر کا مالک ھے ۔۔۔ اپنے بچوں کو تاریخ بتاتے رھا کریں نہیں تو تیس سال بعد آپ کے بچوں کو بتایا جاۓ گا کہ پاکستان تباہ کرنے میں فاطمہ جناح لیاقت علی خان سردار عبدالرب نشتر کا ھاتھ تھا۔۔۔
😡😡😡😡😡