@MaleehaHashmey@mashrafpk53 اور آپ نے بھی ایک بار پھر اسی سیاپے کو ہائی لائٹ کیا ہے یہ پوسٹ لگا کر۔۔۔۔
باقی چدھڑ صاحب کے پاس پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے لے کر پھر ٹکٹ نہ ملنے تک اور آزاد الیکشن لڑ کر جیتنے تک اتنا ہی پیسہ تھا۔
اور آزاد الیکشن جیت کر پی ایم ایل این میں شامل ہونے سے پہلے بھی اتنا ہی پیسہ تھا۔
آپ کا بیٹا انتہائی غبی (کند ذہن) اور ذہنی طور پر ناکارہ ہےہم اسے اب مزید سکول میں نہیں رکھ سکتے،اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا، تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا۔
A mother's lap is a child's first school.
(مائیں نسلوں کو سنوار دیتی ہیں)
تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا
بچپن میں بخار کے باعث قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا۔جب وہ چھوٹا تھا تو ایک دن سکول سے آیا اور ایک لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ اپنی والدہ کو دے دینا۔
سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن اک سائنسدان کے طور پر مشہور زمانہ ہو گیا تھا تو اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے پرانے کاغذات میں سے کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا اس نے خط کو کھولا تو اس پر لکھا تھا۔