@GaziAmirGujar اصل میں اس ملک کی عام عوام کے لیے سسٹم کولیپس کیا ہوا ہے، خود کے لیے بڑی بڑی تنخواہیں، مراعات، جہاز، پروٹوکول، سب سہولیات فری کی ہوئی ہیں، اور ہم مجبور عوام ہر ستم ایڈجسٹ کرتے ہوئے صرف قیامت کے دن کے انتظا میں ہیں کہ انصاف کا دن آئے 😔
@HamidMirPAK عوام ہر ستم ایڈجسٹ کرنے کی عادی ہوگئی ہے، ان بدترین حالات میں بھی باجے شاجے بجا کر خود کو خوش رکھے ہووے ہے، ویسے بهي کہیں سے بھی یہ حکومت عوامی تو لگتی نہیں، میڈیا مافیاز، بجلی ڈسٹریبیوٹر مافیاز، موبائل نیٹورک مافیاز، شوگر مافیاز، پیٹرولیم مافیاز کی ہے 😔😡
جنگ کے ٹلنے کے بعد عالمی تیل کی قیمتیں گر گئی، بقول ہمارے ٹیکنیکلر کے ہمارے ریٹ سنگاپور سے جڑے ہوئے ہیں، کیا سنگاپور کسی اور عالم میں ہے؟
خدارا عام عوام پر رحم کرو 😔
#مہنگا_پیٹرول_نامنظور
@ahmadwaraichh ان مافياز نے چند ہی ماہ میں پہلے ہی اتنے ریٹ بڑھادیے اب مزید حکومت بھی ان ہی کو رلیف دے، عام پاکستانی کہاں جائے، طاقتور سب قوتیں ایک پیج پر ہیں کوئی ادارا نہیں ہے جسے انصاف کی توقع کی جائے 😟😡