ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
فائر بریگیڈ صرف تین یا چار منٹس کے فاصلے پر ہے۔ تب پہنچے جب سب کُچھ جل کر راکھ ہو گیا۔
فائر بریگیڈ سی ڈی اے کے نیچے اور سی ڈی اے وزیر داخلہ مُحسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کے نیچے۔
کوئی شرم؟
کوئی حیاء؟
مُحسن نقوی اور طلال چوہدری کو مزید ذمہ داریاں ملنی چاہئیں یا کم از کم ایک اور “تمغہ حُسنِ کارکردگی” !!
قرضوں میں ڈوبے بھیک مانگتے ملک کے سپیکر صاحب پودا لگانے پارلیمان سے باہر تشریف لا رہے زرا تیاری چیک کریں
ابھی امریکہ سے دس ارب ڈالر مانگا ہے جو انہیں کاموں پر اڑانا ہے
آپ کو یورپ امریکہ کے سربراہ تک ایسا پروٹوکول لیتے نظر نہی آییں گے
سیکرٹری صحت کو ہٹانے سے کچھ نہیں ہو گا۔ پمز کے ایم ایس، اس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر، ہسپتال کے ایڈمن انچارج، اس شفٹ کے زمہ دار سینئر جونئر ڈاکٹرز، نرسز، الیکٹریشن، اے سی ٹیکنیشن سب کو نوکری سے نکال کر ان کے خلاف اجتماع قتل کے مقدمات درج کئے جائیں۔
پھر کچھ بہتری ہو سکتی ہے
تھوڑی دیر کو زمین پر بیٹھے اس غریب باپ کی جگہ خود کو رکھ کر یہ سن لیجئے چار سال بعد اس کو اللہ نے بیٹا دیا اور اس نے اسے بچانے کو جان لڑا دی نرسری کو تالے لگا کر عملہ غائب تھا اب ان کو بچوں کی لاشیں تک نہی دے رہے ہیں
اللہ ذمہ داروں کی نسلیں مٹا دے آمین
@RShahzaddk سارے اداروں میں کرپشن کی وجہ سے بیڑے غرق ہیں جب بھی کوئی حادثہ ہوتا ہےسارے پول کھل جاتے ہیں لیکن اداروں پر قابض کرپٹ مافیا پر کواثر نہی ہوتا
بچوں کی نرسری میں ایمرجنسی ایگزیٹ نہی ہے بچوں کی وارڈ کا ڈیزائن چیک کریں اور فائر برگیڈ کے پاس کرین نہی ہے اس قدر برے حالات مرکز کے سب سے بڑے ہسپتال کے ہیں یہ طریقہ بذات خود بے حد خطرناک ہے
ہری پور خیبرپختونخوا میں معصوم بچی آیت نور کے اغواء اور زیادتی کے بعد قتل کیس میں نئے حقائق سامنے آ گئے ہیں
کالے لباس میں ملبوس ایک لڑکا ننھی کلی آیت نور کو اپنے ساتھ لیجاتے سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ھے