❣️🍃کوئی آپ کاکرداراٹھاکے بیچ چوک بھی لٹکادےتواس بات کااطمینان رکھےعزت اللہ کی ذات دیتی ہے✨
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ💫
تیری کریمی کےآسرےہم فقیروں کی زندگی
جسےتوعروج بخشےاسےخوف زوال کیسا🍃❣️
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے زنده اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا ہوں که میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کر آمین یارب کریم
کیا افغانستان میں وومن رائٹس ہیں؟ ڈی جی
کیا پاکستان میں وومن رائٹس ہیں ؟
ڈاکٹر یاسمین راشد
بشری بی بی
فلک جاوید
صنم جاوید
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ
اور بیشمار
ابھی عافیہ صدیقی کا تو ذکر ہی نہیں کیا
پردے کے پیچھے ایک دو ٹکے کا بد کردار ٹھرکی وزیراعظم اپنے دور حکومت میں پارلیمنٹ کا تقدس ان جیسی بازاری عورتوں سے پامال کرواتا رہا لیکن ڈنگر یوتھیے سمجھتے رہے وہ ریاست مدینہ بنا رہا تھا ۔۔
یوتھیو بیشمار لعنتیں تم پر بھی اور تمھارے لیڈر پر بھی۔۔🖐️🖐️