پاکستان آرمی کے فوجیوں نے عوامی کمیٹی کو بدنام کرنے کیلئے خود ہی پولیس والوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ھے
ناپاک فوج کے سازشی جرنیل آپ کی سوچ سے بھی زیادہ گھٹیا ہیں کمینے ہیں
یو ای اے ایک خطرناک ریاست بن چکی ھے بدنام زمانہ ھارپ ٹیکنالوجی یہی نصب تھی جسے ایران نے تباہ کردیا تھا جو دجالی موسمیاتی کنٹرول سسٹم تھا۔۔اسے مسلم ممالک کوتباھی سے بچانے والے ایران سے شدید بغض ھوچکا ھے ۔۔۔یہی (Haro redeo technalogy)ھارپ ٹیکنالوجی سے ایران سات سال خشک سالی کا شکار رھا ھے۔۔اسکے تباہ ھوتے ھی ایران پاکستان میں بارشیں معمول پر آگئیں جو کہ مصنوعی طور پر روکی گئیں تھیں ۔۔۔بارشیں بحال ھوتے ھی ایران کے پہاڑ برف سے بھر گئے اسکے اسی گاوں پانی کے قلت کا شکار تھے ۔۔اور پاکستان میں یہی دجالی ٹیکنالوجی استعمال کیجارھی تھی۔۔۔گلاسکو امریکہ کے بعد یو اے ای میں نصب تباہ کردی گئی تھی۔۔ایران نے دو میزیلز مارے تھے ایک انٹرسیپٹ ھوگیا تھا اور ایک سے یہ تباہ کردیا گیا تھا۔۔لیکن یہ پھر لگایا جائیگا تاکہ قحط سالی زلزلے سیلابوں سے غلام ملکوں پر حکومت کیجاسکے۔۔۔ایک حدیث شریف کیمطابق دجال جہاں چاھے گا پانی برسائیگا اور جو اسے نہیں مانے گا وہاں قحط سالی اور بھوک لائیگا۔۔۔۔لگتا ھے فرمان نبی مکرم صل کے پورا ھونیکا وقت قریب تر ھے دنیا اسی فرامین کو ہورا کرنے جت چکی ھے۔یعنی دجال کا خروج قریب ھی ھے اور موجودہ ملکی اور غیرملکی علامات اسی طرف اشارہ کررھے ھیں ۔۔۔اخری رکاوٹ ایران کی ھے جیسے ھی یہ رکاوٹ ھٹتی ھے دجال کا خروج ممکن لگتا ھے یعنی شیطان کو دنیا کا ھولڈ مل جائیگا۔۔۔گریٹر اسرائیل کا قیام اور ٹرمپ کا زھنی توازن یہی اشارہ کررھا ھے۔دنیا تیار رھے اور مسلمان اپنےایمانوں کی حفاظت کریں ۔اللہ ھی وحدہ لاشریک ھے اور وہ وھی رب العالمین اور خالق اور مالک ھے۔
پاکستانیوں شریف خاندان ایک سیاسی ناسور ہیں،
اس خاندان کی وجہ سے آج ملک کی 70٪ ابادی غریب ہے،
آپ کے بچوں کے مستقبل اس خاندان نے خراب کیے ہیں،
اگر پاکستان نے ترقی کرنی ہے تو شریف خاندان کو سیاست سے باہر کرنا پڑے گا۔
ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!
ایران دو ہیں۔
ایک وہ جو پاکستانی زائرین دیکھ کر جاتے ہیں (قم اور مشہد اور تہران کے کچھ پرانے حصے) اور دوسرا وہ ہے جو یورپین ٹورسٹس دیکھنے آتے ہیں ( اصفہان، شیراز، کاشان، یزد، تبریز اور جدید تہران)۔
میں نے دونوں دیکھے ہیں۔ اور تیسرا بھی جو ٹورسٹس نہیں دیکھ سکتے۔ یہ ایران یہاں رہنے اور سوسائٹی کا حصہ بن کر زندگی کرنے سے سمجھ میں آتا یے۔ یہ ایران ہزاروں سال پرانے تمدن کا تسلسل یے۔
ایران میں حکومتیں بھی دو ہیں۔ ایک وہ جو امریکہ سے برسرِپیکار ہے۔ دوسری وہ جو خدمت خلق میں جتی ہوئی ہے۔ یہ بلدیاتی حکومتیں ہیں۔ جیسے انگلینڈ میں city councils ہیں۔ اسے "شہرداری" کہتے ہیں۔ ہر شہردار کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شہر دوسروں پر بازی لے جائے۔ سارے بڑے شہروں میں ایک صحت مند مقابلے کی فضا ہے۔ چھوٹے شہر بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
یاد رہے ایرانی شہروں میں کمشنر، ڈپٹی کمشنر یا اسٹنٹ کمشنر نہیں ہوتے۔ انکی ضرورت ہی نہیں یے۔ یہ کالے انگریز نہیں ہیں۔ صرف ایک منتخب شہردار اور اسکی ٹیم ہوتی ہے۔ سارا انتظام انکے ہاتھوں میں ہوتا ہے۔ شہرداری بہترین کام کررہی ہے۔
پارلیمنٹ سپیکر محمد باقر قالیباف اور ایران کا سابق صدر محمود احمدی نژاد دونوں تہران کے شہردار رہ چکے ہیں۔ اسی سے ان کی طبیعت میں خدمت کا جذبہ پیدا ہوا ہے۔ قالیباف 12 سالوں تک تہران کا مئیر یعنی شہردار رہا۔
از جمی ورک
تصویریں "یزد" شہر کی ہیں۔
امریکہ نے کل ہی پاکستان پر جبری مشقت کا بہانہ بنا کر 10سے 12 فیصد اضافی ٹیرف عائد کیا ہے اور شہبازشریف آج ٹرمپ کو ”مردِ امن“ قرار دے رہا ہے۔
عمران خان نے شہبازشریف کو ”چیری بلاسم“ نام غلط نہیں دیا تھا۔ پہلے نوبل انعام کے لیے نامزدگی اور اب مردِ امن۔ ذلیل کروا دیا ہے دُنیا میں۔
نوازشریف 1999 سے رو رہا ہے۔ 27 سال ہوگئے ہیں اسے روتے ہوئے۔
بیٹی 30 سیٹوں سے وزیراعلی بن گئی۔
بھائی 17 سیٹوں سے وزیراعظم بن گیا۔
شریف خاندان کا منشی ایک سیٹ جیتے بغیر ڈپٹی وزیراعظم بن گیا۔ لیکن یہ روئے چلا جا رہا یے۔
اب یہ دنیا سے روتا ہوا جائے گا۔
بھارت کا بارڈر بند، افغانستان کا بارڈر بند، ایران کا بارڈر بند
قطر سے گیس سعودی عرب سے تیل بند، امریکہ کے ویزے بند، پاکستان کا پانی بند
"یہ ہوتی ھے کامیاب سفارتی کوششیں"
#یہ_عاصم_منیر_کا_ویثن_ھے
نواز شریف آج اپنی۔ تقریر میں جہاز کا ذکر فرما رہے تھے جس پر وہ گلگت بلتستان الیکشن مہم کرنے پہنچے، وہ جہاز "پاکستان ایئر فورس" کا ہے۔
ن لیگ کھل کر ریاستی وسائل کا بےدریغ استعمال کرتے ہوئے۔۔
یہ ملکہ برطانیہ کا محل نہیں ھے
یہ گلگت میں موجود پاکستانی فوج کا نادرن لائٹ انفنٹری آفیسرز میس ھے جس کی تزئین و آرائش پر پورے گلگت بلتستان کا بجٹ لگا دیا گیا تھا۔
"اسے فوجی جرنیلوں نے گلگت بلتستان کا دفاع کرنے کیلئے نہیں بلکہ اپنی عیاشیوں کیلئے بنایا ھے"
@OfficialDGISPR
نواز شریف صاحب، جن کی گود میں آپ اس وقت بیٹھے ہیں انہی قوتوں نے نکالاتھا،جو لائے ہیں وہی نکالنے والے تھے،جو قوتیں آپ کی پارٹی کو اب دھاندلی سے اقتدارمیں لے آئے، آپ کے بھائی کو فارم 47 کا وزیر اعظم اور بیٹی کو فارم 47 کی وزیراعلٰی پنجاب بنوایا وہی قوتوں نے آپ کو نکالا تھا۔۔۔
اور ہاں جن عوام سے آپ گلہ کررہے ہیں ان میں سے 50 فیصد پاکستانی عوام کو خط غربت سے نیچے دھکیل کر آپ کا بھائی اور بیٹی بطور حکمران بھرپور انتقام لے رہے ہیں۔