نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے:
“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى”
“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔
( جامع ترمذی،۳۴۸۹)
مولانا مودودیؒ بننا تو دور کی بات ان کی تعلیمات کو سمجھنا ہی اپنے آپ میں بہت بڑی بات ہے ۔
ایک شخص اسلامی تاریخ میں انقلاب برپا کر کے چلا گیا اور ہمیں اس کا علم ہی نہیں ؟؟؟ اگر آپ دین اسلام کے طالب علم ہیں اور آپ کو مولانا مودودیؒ کا تعارف نہیں تو آپ کس دنیا میں ہو بھائی ؟؟؟
Karachi - The Economic Hub of country needs a visionary & committed leadership with an experienced team & proven track record. Lets tweet now with #KarachiNeedsHafizNaeem as he is the only choice!!
قالَ ﷺ:
(ذی الحجہ کے دس) دنوں کے عمل سے زیادہ کسی دن کے عمل میں فضیلت نہیں! لوگوں نے پوچھا جہاد میں بھی نہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، جہاد میں بھی نہیں، سوا اس شخص ک��جو اپنی جان و مال خطرہ میں ڈال کر نکلا اور واپس آیا تو ساتھ کچھ بھی نہ لایا.
بخاری 969
(ترمذی 757؛ ابوداؤد 2438)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا:
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے الله! اپنا ذکر کرنے، شکر کرنے، اور بہترین انداز میں اپنی عبادت کرنے میں میری مدد فرما.
ابوداؤد 1522
Al-Khidmat Foundation Pakistan has handed five trucks of relief goods to Afghan Consulate for earthquake affected areas. Other relief organizations in Pakistan also making arrangements for provision of emergency relief items @PakinAfg@AlkhidmatOrg