🚨پاکستان میں پچھلے سال ہونے والی بدترین تباہی پر پی ٹی آئی نے ایک جامع ویڈیو ریلیز کر دی ہے
یہ ویڈیو دیکھیں، اعدادوشمار ملاحظہ کریں آپ کو اندازہ ہو گا کہ عمران خان کو جیل میں ڈال کر انھوں نے کس طرح پاکستان کو لوٹا ہے اور معشیت تباہ کی ہے
لوٹ مار کا اندازہ کریں۔ میڈیا پر اربوں روپے لگا کر بھی دن رات عوام سے کلاسک عزت افزائی ہی کروا رہے ہیں۔ کیونکہ "پبلک سب جانتی ہے"!! ملیحہ ہاشمی
#pakistan@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تین سال ہونے کو ہیں مگر ابھی تک کور کمانڈر ہاؤس کی CCTV فوٹیج عدالت میں پیش نہیں کی گئی ۔۔ زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا یا عاصم منیر لے کر بھاگ گیا 🤷🏻♂️
#PAKWatch🇵🇰: IMRAN KHAN has now been ILLEGALLY INCARCERATED for 1,000 DAYS.
The last time I spoke to Captain Pakistan was in April 2023.
I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up.
FREE IMRAN KHAN.