”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
🚨علیمہ خان کا بڑا اعلان
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے۔ زیارت میں نہ کوئی ڈاکٹر تھا، نہ کوئی علاج ہو رہا تھا۔ قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا! جاوید ہاشمی۔
They tried to crush Imran Khan & Awaam. The only thing they managed to crush was the reputation of their own institution along with country’s economy.
IK supporters will never give up!
Hope the fascism ends soon! It’s time to let Pakistan heal.
#FreeIK804#StreetMovement
The hate for PTI started by General Bajwa and then continuing to Asim Munir has passed the level of diminishing returns … an overkill like this (286 years sentence for a cancer survivor like Dr Yasmin Rashid) only shows their frustration against an “ideology” that can’t be killed by force. Not their force and not anyone else’s force for that matter.
At some point, they need to reflect and realize that taking hate of their own people was a bad strategy.
Let Pakistan breathe and heal. Enough of showing power of guns, it’s the weakest authority.
#ReleasePoliticalPrisoners
بیرسٹر شہزاد اکبر کی پر زور اپیل
میں تحریک انصاف سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ خدارا جج سرفراز ڈوگر کے خلاف ریفرنس یا ریفرنسز دائر کریں یہ شخص اپنی جانبداری القادر کیس میں مکمل طور پر عمران خان کے خلاف ظاہر کر چکا ہے ۔ شہزاد اکبر
سائفر کی جان نہیں چھوڑنی، سائفر پر لازمی روزانہ بات کریں۔ یہ رہی اردو کاپی۔
ویسے بھی ادارے کے خفیہ ذرائع کی طرف سے ہی خفیہ دستاویز ڈراپ سائٹ کو دی گئی تو اب جب وہ پبلکلی موجود ہے تو اسے پھیلانے میں ادارے کی مدد کریں۔
شکریہ۔
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
وجاہت سعید کی بڑی بریکنگ نیوز!
ڈراپ سائٹ نیوز کی سائفر لیک کے بعد، عاصم منیر نے 408 انٹیلیجنس بٹالین کے ذریعے فوج میں اندرونی نگرانی اور تحقیقات شروع کر دی ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ سائفر کس نے لیک کیا۔
اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سائفر فوج کے اندر سے ہی لیک ہوا تھا۔
408 انٹیلیجنس بٹالین براہِ راست آرمی چیف کو رپورٹ کرتی ہے! یہ آئی ایس آئی چیف کو بھی بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کر سکتی ہے!
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
🚨BREAKING: The original cypher, cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan released by Drop Site.
This is the cable at the center of the "regime change" controversy.
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
بی بی سی اور ڈان تک کہہ چکے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا یورپی GSP پلس سٹیٹس ختم کرنے کی سرے سے کوئی بات ہی نہیں کی،اب پوچھنا یہ تھا کہ دن دیہاڑے جھوٹ بولنے،جھوٹ پھیلانے اور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے وزیروں پر پیکا ایکٹ نہیں لگنا چاہئیے ؟
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained