اب مجھے یقین ہوگیا کہ اس دفعہ آر یا پار والی صورتحال ہوگی.
اور ان شاءاللہ تاریخ کی درست سمت کھڑے ہونے والوں کی فتح ہوگی.
اور اس وقت بفضل رحمن ہم تاریخ کی درست سمت کھڑے ہیں کیونکہ ہر مفاد پرست اسٹیبلشمنٹی ٹٹو اس وقت قائد محترم پر بھونک رہا ہے..
#ایوان_نہیں_میدان
مہر بخاری تو آج مولانا صاحب کا انٹرویو کرتے ہوے بلکل رو رہی تھی.. کیا وجہ ہو سکتی ہے.
میرے خیال میں ان لوگوں کو یقین ہوگیا ہے کہ مولانا صاحب اس دفعہ ماننے والے نہیں..
#ایوان_نہیں_میدان
جےیوآئی کو اسلام دشمن عالمی طاقتوں کی ایماء پہ شکست سے دو چار کیا گیا،
کیونکہ ہم نے افغانستان میں امارات اسلامی اور غزہ کے مسلمانوں کی حمایت تھی.
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#ایوان_نہیں_میدان
ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے افغانستان میں امارت اسلامیہ کے استحکام اور پاکستان افغانستان پرامن تعلقات کے لئے کردار ادا کیا نیز جے یوآئی نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف حماس کے موقف کی حمایت کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
#ایوان_نہیں_میدان
مرکزی مجلس عاملہ نے جے یو آئی پاکستان کی مرکزی مجلس عمومی کو سفارش کی ہے کہ وہ جماعت کی پارلیمانی سیاست بارے فیصلہ دے کہ جے یو آئی مستقل پارلیمانی سیاست سے دستبردار ہوتاکہ عوامی جدوجہد کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت سے پاک ماحول میں عوام کی حقیقی نمائندگی کی حامل اسمبلیوں کے انتخابات ممکن ہوسکیں ۔
#ایوان_نہیں_میدان
ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے افغانس تان میں ام ارت اس لام یہ کے استحکام ،پاکستان اور افغانس تان کے پر آمین تعلقات کے حوالے سے کردار ادا کیا،
#ایوان_نہیں_میدان
اسٹیبلشمنٹ یہ سمجھ لے کہ دھوکے کی پالیسی اب مزید نہیں چل سکے گی۔ آپ پر اعتبار کیا گیا اور آپ کے اپنا اعتبار گنوا دیا۔ ملک میں جو انتشار پھیلے گا اس کے آپ براہ راست ذمہ دار ہوں گے،
#ایوان_نہیں_میدان