اپ نے دیکھی ہوگی یہ پارہ چنار کی ویڈیو جس میں ایک شہید کا سر کاٹا جا رہا تھا نعرہ تکبیر کے ساتھ تو خدارا مجھے بولو اگر اپ خود کو مسلمان کہتے ہو تو کون سا اسلام اس چیز کی اجازت دیتا ہے یہ کون سا اسلام اور یہ کیسے مسلمان ہے
#ParachinarUnderAttack#Parachinar#پاراچنار_پاکستان
1. اسلام آباد پریس کلب, کرم پاراچنار میں حالیہ بدامنی کے خلاف اور پائیدار امن کیلئے احتجاجی تحریک کا دوسرا دن
#SecureTheKurram
2. #پاراچنار ائیرپورٹ سے ایمرجنسی بنیادوں پر پروازیں شروع کیا جائے ۔ پاراچنار ایئرپورٹ کی فعالی وقت کی اہم ضرورت ہے
#SecureTheParachinar#Parachinar
.@JUIAK_Ladakh is organising a Protest in #Kargil against ongoing Target killing and seige of Shias in Parachinar 🇵🇰.
Time : 1:30pm onwards - Date 31 July 2024.
what are we waiting for? do we need any more evidence of the ongoing genocide? those who are still silent are equally responsible for this monstrosity.
#SecureTheParachinar