خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی تحصیل باڑہ خودکش دھماکا کے ایک اور زخمی کی شہادت پر نماز جنازہ میں شریک ہیں جبکہ دوسری طرف شہید کے ورثاء سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی لیوی سنٹر شاہ کس میں تحصیل باڑہ خودکش دھماکا کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔ اعلی ملٹری، پولیس اور سول افسران بھی نماز جنازہ میں شریک ہیں
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی کی اسلام آباد کے مقامی شادی ہال میں مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسجد کی رسم نکاح میں شرکت۔ دلہا کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد اور مہمانان گرامی سے مصافحہ
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی کی فریضہ حج سے وطن واپسی کے بعد اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور آمد پر انہیں مبارکباد دینے والوں کی وائرل ٹک ٹاک ویڈیو
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی کی فریضہ حج سے وطن واپسی کے بعد گلبہار پشاور میں اپنی رہائش گاہ آمد پر انہیں مبارکباد دینے والوں کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی سے وزیراعلی کے مشیر برائے مال پیر ہارون شاہ کی ایک وفد کے ہمراہ انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات.اس موقع پر پیر ہارون شاہ نے صوبائی وزیر ایکسائز کو حج ادائیگی اور حجاز مقدس سے وطن واپسی پر مبارکباد دی
*صوبائی وزیر ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی کا صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات حامد شاہ سے ملاقات ضم اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال*
صوبائی وزیر ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی سے وزیر ہاؤسنگ شفیع اللہ خان کی ایک وفد کے ہمراہ انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات اور مختلف عوامی مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی سے انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے وفود اور افراد کی ملاقات۔ لوگوں نے اس موقع پر انہیں اپنے انفرادی و اجتماعی مسائل سے آگاہ کیا اور صوبائی حکومت کے عوام دوست اقدامات کی تعریف کی
یبر پختونخوا کے نگران وزیر ایکسائز وانسدد منشیات حاجی منظور خان افریدی کا نگران وزیراعلی کے مشیر برائے تعلیم رحمت سلام خٹک سے ملاقات۔ قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام کی بہتری، سہولیات کی فراہمی اور اساتذہ کی کمی پوری کرنے پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی وزیراعظم شہباز شریف کی پشاور آمد کے موقع پر گورنر ہاؤس پشاور میں دیگر وزراء کے ہمراہ تقریب میں شریک ہیں
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی سے وزیر اسٹیبلشمنٹ سید مسعود شاہ کی انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات اور فریضہ حج ادائیگی پر مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی سے مختلف سول حکام اور زعماء کی سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات اور فریضہ حج ادائیگی پر مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار
صوبائی وزیر ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی سے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات محمد علی شاہ کی انکے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات، انہیں فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
خیبر پختونخوا کے وزیر ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی کی دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور آمد پر انکے عملے کی انہیں عیدالاضحی اور حج ادائیگی کی مبارکباد کا ایک خوبصورت منظر
حخیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی کی حج ادائیگی کے بعد حجاز مقدس سے گلبہار پشاور آمد پر سابق سینیٹر و ایم این اے حاجی محمد شاہ آفریدی اور دوسرے زعماء استقبال کر رہے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی کی صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی ساؤل نذیر ایڈوکیٹ کے ہمراہ عیدالاضحی کے موقع پر پی ٹی وی نیوز پشاور سنٹر کے خصوصی عید شو میں شرکت اور عوام کو پیغام عید .
https://t.co/NMlX2R5ipb
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول حاجی منظور خان آفریدی کی اپنے بیٹے کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے احرام باندھ کر حجاز مقدس روانگی، اللہ تعالیٰ انکی تمام عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ایسی سعادت ہم سب کو بار بار عطا فرمائے
صوبائی وزیر برائے ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی سے مشیر سیاحت ظفر محمود کی سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور و محکمانہ کارکردگی اور دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ سیکرٹری ایکسائز احسان اللہ بھی موجود۔
صوبائی وزیر برائے ایکسائز و انسداد منشیات حاجی منظور خان آفریدی سے پشاور میں مشیر سیاحت ظفر محمود اور معاون خصوصی برائے مال پیر ہارون شاہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور محکمانہ کارکردگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا