آج میرےبھائی کولاپتہ ہوئےپوراایک مہینہ ہوگیاہے۔ 💔
ایک مہینہ…نہ کوئی خبر،نہ کوئی آواز،نہ کوئی جواب۔گھروہی ہے،لوگ وہی ہیں،مگربھائی کےبغیر سب کچھ ادھورالگتا ہے۔ہردن امیدکےساتھ گزرتاہے کہ شایدآج آصف واپس آجائیں…مگرایک مہینہ گزر گیا،انتظارختم نہیں ہوا۔
#ReleaseAsifBaloch
@PakSarfrazbugti Sir, just showing off is not enough.
In the previous Finance Dept test (Jan 2026) you conducted a transparent online merit-based exam. This time people who were not even on the passed list have received appointment orders secretly.
Merit must not be compromised
The enforced disappearance of Jeeyand Baloch, a student political activist and Asif Baloch along with his friends— who were subjected to enforced disappearances a week earlier— is concerning. Baloch students are facing a serious challenge in this alarming period. This deliberate act of illegal acts and intimidation, marked by unstoppable numbers of enforced disappearances, is not only condemnable but highly concerning. We have always deemed such acts as unlawful and inhumane in nature and have condemned them in many cases. We believe that such conduct creates an atmosphere of fear among Baloch society, which is a clear violation of democratic practice.
We, as a student organisation, strongly believe in democracy, the law, and the justice system, and require the government to uphold the rule of law and ensure justice envisioned. We demand that all the students along with all other individuals, who have been subjected to enforced disappearances must be released safely.
Central Spokesperson: Baloch Students Action Committee
اس 11 جولائی کو میرے استادِ محترم، پروفیسر شہید رزاق، کی تیرھوی برسی تھی۔ انہیں 2013 میں ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں صرف اس لیے قتل کر دیا گیا کہ انہوں نے خضدار جیسے علاقے میں علم کا چراغ روشن کیا تھا۔ وہ وہاں ایک سائنس اکیڈمی چلا رہے تھے اور بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے کوشاں تھے۔
ان کی شہادت کے بعد اس خاندان پر مصائب کا سلسلہ رکا نہیں۔ ان کا ایک بھتیجا ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا، جبکہ ان کے ایک بھائی پینکریاٹک کینسر میں مبتلا ہوئے اور صرف تین ماہ کے اندر انتقال کر گئے۔
اب اس خاندان کا ایک اور نوجوان، آصف بلوچ جو پشاور یونیورسٹی سے گریجویٹ ہیں، دو روز قبل کوئٹہ کے ایمان سٹی سے پانچ دیگر طلباء سلمان، زبیر، نبیل اور کاشف کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ اب تک ان کی گرفتاری ظاہر نہیں کی گئی اور ان کی خیریت یا مقامِ حراست کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
اگر اس ایک خاندان کی داستان کو ہی دیکھا جائے تو ایک نہایت دردناک تصویر سامنے آتی ہے۔ ایک استاد، جس نے تعلیم کو اپنا مقصد بنایا، قتل کر دیا گیا۔ خاندان کے دیگر افراد مختلف سانحات کا شکار ہوئے، اور اب ایک نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ یہ صورتِ حال پورے بلوچستان میں درد، غم، تکلیف اور ریاستی بربریت کو عیاں کرتی ہے۔
آصف سمیت تمام جبری طور پر گمشدہ کیے گئے افراد کی فوری رہا کیا جائے
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
@SenatorMushtaq مجھے یاد آتا ہے عمران خان کے دور حکومت میں بلوچ مسنگ پرسنز کے فیملیز ڈی چوک اسلام آباد میں دھرنا دے رہے تھے انکا ایک ڈیمانڈ تھا کہ موجودہ وزیر اعظم یعنی عمران خان خود ھم سے بات کرے یقین دہانی دیں کہ ہمارے پیارے بازیاب ہونگے اور عمران خان کے پاس وقت نہیں تھا انکو سننے کیلئے۔
@amnestysasia Insane actions of a an insanely operated state never respects human rights or obey any rule just violates human rights by suppression and operations
@bazai_tania When Baloch and pashtoon becomes victims you become parrot of the foolish army and agencies, now you are louder for humanity.
Munafiqat ki koi had hoti hai Tania Waziristan aor Balochistan me zulm foj kr rhi eslye unhe Kuch na kaha jae
@bazai_tania جاھل انسان جب آئین، قانون معطل سمجھا جائے تب سیاست صحافت اور وکالت ان تینوں کو جرم سمجھا جاتا ہے، اور اس وقت غیر اعلانیہ مارشل لاء لگا ہواہے، رہی بات یونیورسٹی کی تو وہاں حراسمنٹ، جبری گمشدگیاں، اور انتظامیہ و اساتذہ کے طرف سے یا اپنے غنڈے تنظیموں کے ذریعے انکے آواز دبایاجاتاہے
@bazai_tania ٹھیک کہ رہاہے وسیم کاکڑ تم جیسے سرمایہ کار پیسے کیلئے کسی بہی حد تک گر سکتی ہو آج تک ریاستی مظالم کو قانونی جواز فراہم کرنے کیلئے صرف ایک سہارا لیا ہے تم نے کہ تم بلوچستان سے ہو اور تم سے بہتر بلوچستان کو کوئی نہیں جانتا۔
اتنے بے وقوفانہ حرکتیں کرکے کیا حاصل کرنا چاہتی ہو میڈم؟
@PakSarfrazbugti@MoulanaOfficial تاریخ گواہ ہے بلوچستان کے سلیٹڈ و بے غیرت وزیراعلی میں قدوس بزنجو آج بہ دوسرے نمبر پر آتے ہیں۔
تم نے بیغیرتی کے تمامام حدود عبور کئے ہیں بھٹی صاحب
@atifthepoet بلوچستان میں سب سے بڑا دہشتگرد ریاست پاکستان ہیں جو بچوں، بچیوں، بوڑھے ، خواتین ہر شعبے زندگی سے تعلق رکھنے والے بلوچ پر غیر ائینی، غیر اخلاقی، و غیر انسانی سلوک کرتی رہی ہیں اور کررہے ہیں۔