غیر ملکی خواتین کے دفعہ 164 کے بیان میں بتایا گیا کہ "Boss" بڑی روانی سے انگریزی بولتا تھا، جبکہ پنجاب پولیس نے جس وحید کو "Boss" قرار دیا ہے، اس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ انگریزی میں اپنا نام تک نہیں لکھ سکتا۔
اپنے کچن سے یہ 6 خاموش قاتل فوراً نکال دیں!
آج کی سائنس اور ماہرین بھی کہہ رہے ہیں کہ سفید آٹا، سفید چینی، سفید نمک، ایلومینیم فوائل، نان اسٹک پین، پلاسٹک اور مائیکرو ویو ۔
ان سب کو اپنے کچن سے نکال دو۔
ان کی جگہ پر آپ تامچے، پیتل، سٹیل کے برتن اور قدرتی طریقے استعمال کرنا شروع کر دیں۔
یہ ویڈیو دیکھ کر لگا کہ ہماری دادی، نانی، والی دیسی طریقے ہی اصل میں سب سے بہترین تھے۔
وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں، آپ کون سی چیز سب سے پہلے نکالیں گے؟
کیسے بیشرم نوکری پیشہ ہیں کہتے ہیں ابراہیم مانیکا اور خاور مانیکا کی کرپشن کا ذمہ دار عمران خان ہے لیکن رضاڈار کے اغواء برائے تاوان اور کرپٹو سکینڈل کا ذمہ دار اسحاق ڈار نہیں ہے۔
پیپلز پارٹی والو آپ تو حکومت میں ہیں آپ نے جو ایوان صدر میں اہرام مصر کی ممی بٹھائی ہوئی ہے اس کہیں کہ جنوبی پنجاب صوبے کیلئے کچھہ کرے ۔۔۔۔
پی ٹی آئی MPA 😂😂
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
بنگالیوں نے جو کچھ آپ کیساتھ کیا اسے بھی یاد کر لو ہم تو آپ کا ظلم روزانہ یاد کرتے ہیں
جنگی تاریخ میں آج تک ایسا نہیں ہوا کہ نوے ہزار فوجیوں نے ہتھیار ڈالے ہوں یہ بھی اپنے نصاب کی کتابوں میں لکھ لو، اور یہ بھی لکھ دو اُن فوجیوں کی پتلونیں آج بھی وہاں ٹانگی ہوئی ہیں
اختر مینگل
تمہارے اوپر نائن سی کا پرچہ دے دونگا اور گرفتار کر لونگا ۔۔۔۔سی سی ڈی کے ایک تھانیدار کی ایڈیشنل سیشن جج ٹوبہ ٹیک سنگھ کو د۔ھمکی ۔۔۔ قانون تو واقعی مذاق بن کررہ گیا ۔۔۔۔ کچھ ہفتے پہلے سی سی ڈی نے ایک 14 سالہ لڑکے اور اسکے والد کو مقابلے میں پار کیا تھا ۔ لواحقین نے عدالت سے رجوع کیا اور اس ظلم پر آواز بلند کی تو سی سی ڈی نے درخواست گزار کو بھی اٹھا لیا جب ایڈیشنل سیشن جج نے متعلقہ پولیس حکام کو بندہ تھانے پیش کرنے کو کہا تو انہوں نے تسلیم کیا کہ بندہ انکے پاس ہے لیکن اس پر کیس ہے اور تفتیش ہورہی ہے اس لیے پیش نہیں کیا جاسکتا جب ناصر سیال ایڈیشنل سیشن جج نے سختی کی تو سی سی ڈی تھانیدار فریاد چیمہ نے جج صاحب کو د۔ھمکی لگا دی کہ آپ پر نائن سی کا پرچہ دے دونگا اور گرفتار کر لوں گا بہتر ہے ہمارے کام میں دخل نہ دیں ۔ اس پر جج صاحب نے مذکورہ ایس ایچ او سی سی ڈی اور اسکے ساتھیوں پر توہین عدالت لگا دی اور اس نوٹس میں لکھا کہ مذکورہ تھانیدار نے ان پر نائن سی کا پرچہ دینے اور گرفتاری کی د۔ھمکی دی تھی ۔۔۔ اب تک ظاہر ہے معاملہ دبا دیا گیا ہوگا لیکن یہ واقعہ صاف بتا رہا ہے کہ کچھ اداروں کا طریقہ کار قانون سے بھی بالا تر ہے اور انہیں اپنے کام میں مداخلت قطعا پسند نہیں ۔۔۔۔
نیوز سورس: عثمان علی ایڈووکیٹ
اٹلی کی وزیراعظم ایک سنگل مدر ہیں وہ اپنی بیٹی کو مجبور ہو کر سرکاری جہاز پر لے گئی بیٹی منہ چھپا رہی ہے کیمروں سے۔۔۔مریم نواز 10ارب کے جہاز پر اپنی بیٹی کی سہیلیوں کی نوکرانیوں کو بھی لے گئی اور فخر سے بیگ اٹھانے والے ویڈیوز بناتی رہیں۔
فیصل راٹھور استعفیٰ دیں گھر چلے جائیں
آزاد کشمیر میں مظاہرین پر گولی کیوں چلی؟
عوام کی باتیں سنیں، حق دیں، الیکشن نہ چرائیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی برس پڑے
@FatimaPTI_IK یہی وہ رویہ ہے جو غلام بننے پر مجبور اور ظالم کو شاباش دیتا ہے جو بھی ہو کوئی بھی قانون کسی سینئیر افسر کو جونئیر پر فزیکلی تشدد کی اجازت نہیں دیتا اس آئی جی کو بھی یہ سیٹ انعام کے طور پر دی گئی ہے میرٹ پر نہیں ۔