Die hard Pakistani and firm believer that IK is the last option! Educated to be brave and free! People get what they deserve, don’t blame IK for everything.
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
عاصم منیر کے جرائم کی فہرست بڑھتی ہی جا رہی ہے، یہ اس ملک کا سب سے بڑا مجرم ثابت ہو رہا ہےـ
لیکن ہم بھی #خان_کے_لیے_متحد اور اس ظالم شخص کے خلاف لڑتے رہیں گےـ
چار سال پہلے کشمیر میں عمران خان کا تقریر، میرے کشمیریوں آپ باشعور ہیں۔ آپ لوگوں نے مسلسل اپنی آزادی کی جنگ لڑی ہے۔ آپ خاص لوگ ہو۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️
"باجوڑ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا شکریہ، ہمیں کہا گیا باجوڑ نہ جائیں حالات ٹھیک نہیں ، ہمیں پتہ ہے یہاں کے لوگ مشکلات میں ہیں، بے گناہ لوگوں کی شہادتیں ہوئیں۔ جب عمران خان کی حکومت تھی یہاں امن تھا حالات ٹھیک تھے۔ ہمیں آج پھر امن و امان کے لیے عمران خان کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے نو دفعہ پیغام بھیجا اور حل بتایا اس علاقے میں امن قائم کرنے کا، عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی آپ لوگوں کے لیے پریشان تھے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کے_لیے_متحد
🚨جنوری سے ہم لوگ صرف ایک ڈیمانڈ کر رہے تھے کہ عمران خان کا علاج کروا دو 85 فیصد بہت ہوتا ہے عمران خان کو ایک آنکھ سے نظر نہیں آتا یہ عمران خان کا علاج نہیں کروا رہے ہمیں کیا پتہ یہ عمران خان کے ساتھ آگے کیا شیطانی کرنے جا رہے ہیں ان کو شیطانی سے روکنے کے لیے ہمیں دباؤ بڑھانا ہو گا ۔
باجوڑ میں علیمہ خان کا خطاب
یہ وہ کردار ہیں جنھوں نے آئی ایس ایف جیسی طلبہ تنظیم کو بھی ناکارہ بنا دیا ہے ۔
کے پی میں کرپشن کی نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔ آئی ایس ایف کا نظریاتی دم بھی ٹوٹ چکا ہے۔ نوجوانوں کو نظریات کے بجائے عہدوں، مراعات اور ذاتی مفادات کی لت لگا کر عمران خان کی حقیقی آزادی کی جدو جہد کو شیدید نقصان پہنچایا جا رہا ہے ۔
🚨علیمہ خان برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ خان کا استقبال کرنے والے کارکنان سے خطاب
تاحیات معافی کے بعد تاحیات ملک سے صوبہ چوری اور لیڈر سے غداری پر ملک سے فراری کیلیے پیش خدمت ہے
بلیوں پاسپورٹ میں تم جیس وزیروں مشیروں وزیر اعلی پر بے شمار لعنت بیجھتا ہوں
لونڈی کو بتائیں، لونڈی تم کرپشن کے کیسوں میں جیل میں گئی تھی۔ آج بھی تم کرپٹ طریقے سے چور دروازوں سے اس اقتدار میں آئی ہو۔ تمہارا مقابلہ ہمارے ایک ورکر کے ساتھ بھی نہیں ہے۔ آج ہماری عورتیں ہمارالیڈر جس طرح ظلم برداشت کر رہے ہیں، ناحق تم ان کی جوتی کے برابر بھی ظلم برداشت نہیں کیا ہے۔
دہشت گردوں نے کراچی اور بلوچستان ُپل گرادیا!!
محسن نقوی کہاں ہے وہ SHO, اگلوں نے کراچی بلوچستان کو منقطع کردیا!!
وہ کھل عام یہ کاروائی کر رہے ہیں دن کی روشنی میں, مجال ہے کوئی سیکورٹی ادارے نظر آئے,
سیاست چھوڑ کر اپنی ڈیوٹی سنبھال جرنیلا