آج کل کون سوچتا ایسا شاید ہی کچھ لوگ نسیم شاہ نے خوبصورت بات بتائی
ایک سال پہلے میرے والد صاحب کو ہم بھائیوں نے مل کر کہا آپ کو سوزرلینڈ بھیجتے ہیں تین ماہ کیلئے آپ وہاں جا کر گھومے
جس پر میرے والد صاحب نے کہا جو پیسے تم میرے سوزرلینڈ پر لگاؤ گے وہ پیسے اپنے علاقے میں ایک بیوہ خاتون ہے جس کا شوہر دبئی میں محنت کرتا تھا اپنے بچوں کیلئے اور وہاں فوت ہوا اس کی تین چھوٹے بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں اللہ کے علاوہ ان کا کوئی سہارا نہیں ہے
ان کے پاس رہنے کیلئے گھر نہیں ہے یہ رقم ان کے حوالے کرو سمجھ لو میں سوزرلینڈ گیا اور واپس آ گیا پھر ہم نے حساب لگا اور کچھ پیسے ساتھ اور ملا کر والد صاحب نے ہماری اپنی زمین میں سے چار مرلے کی زمین ان کو دیدی اور پھر ہم نے دو کمروں پر مشتمل گھران کو بناکر دیا
جب دشمن کی بمباری سے بچنے کے لئے گھر چھوڑ کر محفوظ مقام کی طرف بھاگتے لبنانیوں کو دیکھا تومضبوط دفاع کی اہمیت کا احساس ہوا لبنان میں ہر طرف اسرائیلی ڈرون پرواز کرتے نظر آتے ہیں انہیں روکنے کے لئے لبنان کے پاس کوئی ائر ڈیفنس سسٹم نہیں ہمیں پاکستان کے ائر ڈیفنس پر فخر کرنا چاہیئے
جند کے غیور بیٹے شہید لیاقت علی کو سلامِ عقیدت! 🫡🇵🇰
آج اس مردِ مجاہد نے اپنی جان پر کھیل کر خودکش حملہ آور کو روکا اور سینکڑوں معصوم جانیں بچا لیں۔
لیاقت علی شہید، تم نے ثابت کر دیا کہ جب تک تم جیسے جری جوان موجود ہیں، کوئی دشمن اس پاک مٹی کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
پاکستان ایئر فورس کے JF-17 تھنڈر کا پائلٹ:
جنہوں نے بھارتی S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کو نشانہ بنانے اور نیوٹرلائز کرنے کی مشن کی کم��نڈ کی تھی:
یہ مئی 2025 کا مشن تھا جس میں PAF کے JF-17 تھنڈر بلاک 3 نے CM-400AKG ہائپرسونک/اینٹی ریڈی ایشن میزائل استعمال کرتے ہوئے بھارت کے پنجاب کے اڈم پور (Adampur) ایئر بیس پر موجود S-400 سسٹم کو نشانہ بنایا🇵🇰
بھارت کو آپریشن بنیان مرصوص میں بدترین شکست دینے والے فتح میزائل کے ایڈوانس ورژن فتح 2 میزائل کا پاکستان کا کامیاب تجربہ!
یہ فتح 2 میزائل اب جدید ترین ایویونکس اور نیوی گیشن سسٹم سے جڑا ہوا ہے جس کا مطلب ہے بھارتی جیمنگ بھی اسکا راستہ نہیں روک سکتی 🔥
الحمدللہ
اللّٰہ کے سوا کوئی طاقت اور قوت نہیں...
ناسا نے مریخ سے خلا کی تصاویر شیئر کیں۔
اسکی لامحدود اور اعلیٰ ترین قدرت کی عظمت کے سامنے ساری عمر اللّٰہ کے لیے سجدے میں گزارنا بھی کافی نہیں ہوگا۔
تاریخ کے صفحات جب بھی پلٹے جائیں گے، "بیان المرصوص" کا ذکر سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ لیکن آج جو بات سامنے آئی ہے وہ عقلوں کو دنگ اور ایمان کو جلا بخشنے والی ہے۔ وہ سپہ سالار جو خود حافظِ قرآن ہے، جس کے ماتھے پر سجدوں کا نور ہے، اس نے پوری قوم کے سامنے گواہی دے دی ہے کہ: "خدا گواہ ہے، بیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی، ہم نے اسے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور محسوس کیا!"جب مادی وسائل دم توڑ رہے تھے، جب پوری دنیا کے تجزیہ نگار کہہ رہے تھے کہ پاکستان کے لیے یہ محاذ مشکل ہوگا، تب آسمانی طاقتیں حرکت میں آئیں۔ یہ صرف ایک عسکری آپریشن نہیں تھا، بلکہ یہ حق اور باطل کا وہ معرکہ تھا جہاں نصرتِ الٰہی خود سبز ہلالی پرچم کی محافظ بن کر اتری۔نصرتِ الٰہی کے وہ 3 مناظر جنہیں "محسوس" کیا گیادشمن کی اندھی بصارت جدید ترین ٹیکنالوجی رکھنے کے باوجود دشمن کے ریڈار اور ہتھیار پاکستان کے "مارخور" کو دیکھ نہ سکے، جیسے ان کی آنکھوں پر پردے پڑ گئے ہوں۔فولادی ہمت شدید ترین حالات میں بھی پاکستانی جوانوں کے حوصلے ایسے تھے جیسے ان کے دلوں کو سکینہ سے بھر دیا گیا ہو۔قدرتی ح��لات کا حق میں ہونا موسم سے لے کر زمینی حالات تک، ہر چیز نے "بیان المرصوص" کے شیروں کا ساتھ دیا، جو کہ صرف اللہ کی مرضی سے ممکن ہے۔
#Pakistán
#PakArmy
#PakistanZindabad
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
La hawla wala quwwata illa billah...
NASA shared images of space from Mars.
In the face of the magnificence of His infinite and supreme power, even spending a whole lifetime in prostration (Sujood) to Allah would not be enough.
خواجہ آصف کی ٹیویٹ کے بعد اس لیول پر آگ لگی ہے کے کچھ اسرائیلی پراکسی اکاؤنٹ کہتے ہیں کے اسرائیل پاکستان میں ایرانی مذاکراتی ٹیم پر حملہ کر سکتا ہے تو بھائی یار دکھو نا تو ہم قطر ہیں نا ہی ایران اور نا ہی یو اے ای پاکستان ائیر فورس کے میوزیم میں اسرائیلی پائلٹ کی وردی اج بھی بطور وار ٹرافی پڑی ہے امن پاکستان کی خواہش ہے اور وہ تمام ہتھیار بھی ہیں جو امن کو یقینی بناتے ہیں