*حضرت امام مہدیؑ اور آپؑ کی معرفت کا فائدہ*
*حضرت امام جعفر صادقؑ نے فرمایا*
*اِعْرِفْ اِمٰامَکَ فَاِنَّکَ اِذٰا عَرَفْتَهُ لَمْ یَضُرَّکَ تَقَدَّمَ ھٰذَا الْاَمْرُ اَوْتَاَخَّرَ۔*
اپنے امامؑ کی معرفت حاصل کرو کیونکہ جب تم اپنے امامؑ کی معرفت حاصل کر لو گے تو پھر تمہارے لیے فرق نہیں پڑتا کہ امام کا ظہور جلدی ہو یا دیر سے ہو۔
بحارالانوار؛ ج۵۲؛ ص١۴۱
التماسِ دُعا:-🤲
#اللھم_عجل_لولیک_الفرج ♥️
*قَالَ امام علی عَلَیْهِ السَّلَامُ*
*لَا تَسْتَحِ مِنْ اِعْطَاءِ الْقَلِیْلِ، فَاِنَّ الْحِرْمَانَ اَقَلُّ مِنْهُ.*
تھوڑا دینے سے شرماؤ نہیں، کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا تو اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔
نہج البلاغہ
التماسِ دُعا:-🤲
*قَالَ علی عَلَیْهِ السَّلَامُ*
*اِذَا لَمْ یَكُنْ مَا تُرِیْدُ فَلاَ تُبَلْ مَا كُنْتَ.*
اگر حسب منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جس حالت میں ہو مگن رہو۔
نہج البلاغہ
التماسِ دُعا:-🤲
ہم نے پاکستان میں Imran Khan کی حکومت اس لیے ختم کی ہے کہ پاکستان China کے ساتھ اپنے تعلقات کم کرے اور پاکستان میں United States کے حق میں پالیسیاں بنائے۔
کینیڈا نے امریکا کے خلاف بغاوت کردی
آج کے بعد ہماری فوج ہر ڈالر میں سے 70 سینٹ جو امریکا کو دیتی تھی وہ نہیں دے گی
ہمیں کسی سے کوئی خطرہ نہیں سوائے امریکا کے
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی
*جمعرات کی عصر سے روزِ جمعہ کے آخر تک درود پاک پڑھنے کا ثواب"*
*امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا*
جمعرات کی عصر کو ملائکہ آسمان سے اترتے ہیں اور ان کے ہاتھوں میں طلائی اور نقرئی کاغذ ہوتا ہے اور وہ اس میں جمعرات کی عصر سے روزِ جمعہ کے آخر تک محمد (ص) و آلِ محمد (ع) پر بھیجے ہوئے درود کے سوا کچھ نہیں لکھتے۔۔۔!
مفاتیح الجنان)
التماسِ دُعا:-🤲
عالمی جنگ روکنے میں سب سے اہم کردار والے ملک کے وزیراعظم کے ٹوئیٹ کا ڈرافٹ یقیناً پہلے ہر فریق سے شئیر کیا گیا ہو گا تاکہ سب اس پر متفق ہوں اور کوئی غلط فہمی نہ رہے۔اس میں پرابلم کیا ہے؟
پاکستان زندہ آباد
#Israël#iran#پاکستان#pakistan
بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی قوم اپنے پاؤر پلانٹس کی حفاظت کے لیے پاؤر پلانٹس کے آگے زنجیر بنا کر کھڑے ہوگئے!
آمریکہ پہلے ہمیں ٹارگٹ کرے پھر پاؤر پلانٹس!!
یہ ویڈیو پھیلائیں 🛑 ایران کے خلاف سازش ناکام بنائیں
*قَالَ امام علی عَلَیْهِ السَّلَامُ*
*لَا غِنٰى كَالْعَقْلِ، وَ لَا فَقْرَ كَالْجَهْلِ، وَ لَا مِیْرَاثَ كَالْاَدَبِ، وَ لَا ظَهِیْرَ كَالْمُشَاوَرَةِ.*
عقل سے بڑھ کر کوئی ثروت نہیں اور جہالت سے بڑھ کر کوئی بے مائیگی نہیں۔ ادب سے بڑھ کر کوئی میراث نہیں اور مشورہ سے زیادہ کوئی چیز معین و مددگار نہیں۔
مؤلف سید شریف رضی رح
ترجمہ مولانا مفتی جعفر حسین رح
التماسِ دُعا:-🤲
*حضرت امیر المومنین [علیہ السلام] فرماتے ہیں*
*يَعْطِفُ الهَوَى عَلَى الهُدَى، إِذَا عَطَفُوا الهُدَى عَلَى الهَوَى، وَيَعْطِفُ الرَّأْيَ عَلَى القُرْآنِ إِذَا عَطَفُوا القُرآنَ عَلَى الرَّأْيِ.*
جس وقت حضرت امام مہدیؑ تشریف لائیں گے تو آپؑ خواہشات اور نفس پرستی کو خدا پرستی میں تبدیل کر دیں گے، تمام افکار اور نظریات کو قرآنی سوچ و فکر و نظر کے مطابق ڈھال دیں گے جب لوگوں نے قرآن کو اپنے افکار اور آراء کے مطابق قرار دے دیا ہوگا.
[بحارالانوار، ج ۵۱، ص ١٣٠ نہج البلاغہ]
التماسِ دُعا:-🤲
شب انہدام جنت البقیع تُربتِ بنتِ مُصطفیٰ ص سیدہ فاطمہ زہرا صلوات
*رسول اللہ ﷺ کا فرمان*
*كنتُ نهيتكم عن زيارة القبور، ألا فزوروها فإنها تذكّر الآخرة.*
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا، اب ان کی زیارت کرو، کیونکہ یہ آخرت کی یاد دلاتی ہیں۔
Sahih Muslim، کتاب الجنائز، حدیث 977
التماسِ دُعا:-🤲
اسلام و علیکُم!
اگر آپ فیملی اور دوستوں میں بیٹھے ہیں اور آپ کی موبائل پہ کال یا میسج آتا ہے اور آپ کو فیملی اور دوستوں سے الگ نہیں ہونا پڑتا تو آپ اِس وقت اِس معاشرے کے بہترین انسان ہیں۔
وسلام
*امام علی بن ابی طالب ع*
*طُوبَىٰ لِمَنْ أَخْلَصَ لِلَّهِ عَمَلَهُ وَعِلْمَهُ، وَحُبَّهُ وَبُغْضَهُ، وَأَخْذَهُ وَتَرْكَهُ، وَكَلَامَهُ وَصَمْتَهُ.*
خوش نصیب ہے وہ شخص جو اپنے عمل، علم، محبت، نفرت، لین دین، بولنے اور خاموشی—سب کچھ اللہ کے لیے خالص کر لے۔
نہج البلاغہ، حکمت 405
التماسِ دُعا:-🤲