محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ،
جناب آئی جی پنجاب صاحب۔
مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔
لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔
کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟
میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@IGP_Punjab@OfficialSPPO@multan_cpo@rpo_multan
ڈاکٹر عبدالقدیر نے واضح بتا دیا کہ پاکستان نیوکلیر پاور بننے میں نہ نواز شریف کا رول ہے نہ ذوالفقار بھٹو کا ،جن چار لوگوں نے جان کا رسک لیا وہ آپ ڈاکٹر عبدالقدیر کی زبانی سن لیں .
ایرانی قوم زندہ آباد ✊
ایرانی عوام آج پھر سڑکوں پر کل کر اپنے سپریم لیڈر کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کررہے ہیں!!
کیا بہادر لوگ ہے, پاکستانیوں دیکھ لیں!
جب بمباری ہو رہی ہے, پوری دنیا خلاف کھڑا ہے, یہ لوگ اپنے لیڈر کے لیے سڑکوں پر موجود ہے
یہ وہی نیتن یاہو ہے جس نے اماراتی صحافی سے مائیک لینے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو سینیٹائزر لگایا تھا ۔۔۔۔
اور آج اسی امارات کو اسرائیل اکیلا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے ۔۔۔۔۔
یہود اور نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے :- القرآن
انتہائی اہم 🚨🚨🚨
اگر آپ لوگوں کے پاس ایسی کوئی بھی اطلاع آتی ہے کہ ایران نے بیت المقدس کے قریب یا آس پاس کہیں دھماکہ کیا ہے تو یہ معلومات سراسر غلط ہوں گی۔ انہیں اپنے ہدف کا علم ہے۔ یہ صہیونیوں کا ایجنڈا ہے کہ خود بیت المقدس کو نقصان پہنچائیں اور الزام ایران پر لگا دیں۔ فالس فلیگ آپریشن۔
ایران نے ایک اور ویڈیو جاری کردی🚨
کہا ہم نے ابھی تک اپنا سب سے طاقتور میزائل استعمال کیا ہی نہیں اگر استعمال کردیا تو پورے میڈل ایسٹ کو ہلاکر رکھ دیں گے !!
ایران نے پہلی بار ایک نئے بیلسٹک میزائل کو لانچ کیا ہے، پاسداران انقلاب اسلامی نے ابھی تک اس میزائل کا نام اور خصوصیات کو پبلک نہیں کیا ہے۔ لانچنگ کے دوران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔
ایرانی وزیرخارجہ کا صدر ٹرمپ کو جواب
ایران نے کچھ غلط نہیں کیا امریکہ نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا پہلے اسرائیل اور پھر امریکہ نے حملے کیے عالمی برادری سلامتی کونسل مداخلت کرے