شفیع جان یا صدیق جان کے الفاظ اس نوعیت کے نہیں ہوتے کہ ہوش حواس کھو کر چیخنا شروع ہو جائیں لیکن @AzmaBokhariPMLN صاحبہ چیخ چیخ کر زمین آسمان ایک کر دیتی ہیں جبکہ میاں داؤد نے شریف خاندان پر تاحیات کالک مل دی صفدر صاحب کو کتا کہا اس پر خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، کس بات کا خوف ہے؟
@realrazidada بہت جلد رضی دادا اپنی نیک کمائی میں سے پنجاب پولیس کے شیر جوانوں کے لئے کھانے پینے کا مناسب بندوبست کر کے ثواب دارین حاصل کریں گے آخر انسانیت بھی کسی چیز کا نام ہے ☺
4سال پہلے آپ نےاچھے خاصے چلتے ملک کو رجیم چینج کرکے مکو ٹھپ دیا تھا۔لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کر کے بھیک مانگنے پر مجبور کر دیا۔بہت سے لوگوں کے گھروں کا تقدس پامال کر کے مکو ٹھپ دیا۔بیشمار لوگوں کے جنازے(فوجی یا عمران سپورٹر) اٹھا کر مکو ٹھپ دیا
اب بھی کوئی کسر باقی رہ گئی ہے؟؟؟
مہینے کے اندر اندر میرے رکشے والے نے پانچ سو روپے کرایہ بڑھایا ہے جبکہ تنخواہ اتنی ہی ہے
رکشے والے کو کہا سبسڈی والا پٹرول لو ٹوکن پر... کہتا کل ڈلوایا تھا دس منٹ چلا اور انجن جام ہو گیا سارا پٹرول نکلوا کے انجن صاف کروانے پر الگ خرچہ ہو گیا
ہن دس ماما..
@CMShehbaz
اپنی ہی عوام کے سر پر گولی مارنے کو اعلامیہ مکو ٹھپا جائے گا،کہلانے والے بھی خود کو صحافی کہتے
اور یہ جاہل لاء کی ڈگری بھی رکھتا ہے. چھولے دے کے پاس ہونے والا
سوشل میڈیا کا دباؤ کام کر گیا ، عظمیٰ بخاری صاحبہ شام 7 بجکر 13 منٹ اور 31 سیکنڈز پر مریم نواز صاحبہ پر لگنے والے گھٹیا الزامات کے جواب میں اہم پریس کانفرنس کریں گی
کیا یہ خبر درست ہے ؟؟لاہور سے کوئی دوست کنفرم کر سکتا ہے ؟
میاں داؤد کے الزام کہ کپتان صفدر صاحب کا نکاح جعلی و مشکوک ہے۔اس سنگین الزام کے بعد نون لیگی راہنماؤں میں سب سے زیادہ بھاری ذمہداری اب @AzmaBokhariPMLN صاحبہ کے کندھوں پر آ گئی ہے امید ہے وہ اس گھٹیا الزام کی صاف شفاف تحقیقات کروا کر میاں داؤد کیخلاف بھرپور کاروائی کریں گی
تم. سب لوگ تو پھول برساتے ریے ہو عمران خان اس کی بیوی اس کی بہنوں اور سارے خاندان پر
What goes along comes back
ابھی تو اس،کیک کے کرما کا بھی ہم انتظار کر رہے ہیں جو بڈھی گھوڑی نے ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر کاٹا تھا
بے غیرت عورتیں