افسوسناک۔۔۔
ساری قوم جاہل ہے اور یہ درجن بھر جرنیل عقل کل ہیں۔ پھر ڈھٹائی سے کہتے ہیں کہ ہمارا سیاست کوئی تعلق نہیں۔ حقیقت سامنے رکھو تو شہداء کے پیچھے چھپ جاتے ہیں۔
🚨 بلاول کا اعتراف
غلطیاں مجھ سے بھی ہوئی ہیں، انکار نہیں کررہا، اعتراف سے پیچھے نہیں ہٹ رہا،
ہماری نیت ایسی نہیں تھی لیکن ہمارے کردار سے پیکا ہو، نیکا ہو یا جو جو ہو ، اس کی وجہ سے حالات اس نیج پر آ گئے ہیں کہ میڈیا آزاد نہیں رہا، آزادی صحافت نہیں رہی، اسے بحال کرنا ہو گا، اگر جمہوری ری سیٹ چاہیے تو میڈیا کو آزاد کرنا ہوگا،
اگر آپ کو جمہوری ری سیٹ نہیں چاہیے اور کسی اور قسم کا ری بوٹ چاہیے تو پھر آپ کو میڈیا کی آزادی کی ضرورت نہیں، بلکہ آپ خوش ہوں گے کہ میڈیا آزاد نہیں، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ایک سنجیدہ مکالمے کی ضرورت ہے کہ میڈیا کو آزاد کیسے کیا جائے؟
بلاول بھٹو
طلعت حسین کی منافقت چیک کریں کہ پہلے کہہ رہا ہے دو دفعہ اے سی اتار تھا پھر آخر میں کہتا ہے لگایا ہی نہٰں تھا۔
یعنی جو اے سے لگا ہی نہیں تھا اسے اتارنے کا یہ لوگ بیانیہ بناتے رہے ہیں نواز شریف کی جیل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣
ہماری یہ والی باجی رجھ کے نالائق ہے۔ ایک طرف کہہ رہی ہیں وہ آذاد فاؤنڈیشن (ادارہ) ہے۔ اگلے جملے میں کہہ رہی ہیں ابہوں نے سرکاری طور پر مدعو کیا ہے۔
سرکاری طور پر کوئی سرکار بلاتی ہے۔فاؤنڈیشن نہیں۔
مطلب کل کو مختار حلوائی اپنی دکان میں رس گلے کے افتتاح کے لئے باجی کو سرکاری طور پر بلا سکتا ہے۔
ہم اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
نئے برتن خرید کر بھی کھانا پرانے برتنوں میں کھاتے ہیں
نئے کپڑے الماری میں رکھ کر پہنتے وہی پرانے ہیں
نیا شیونگ ریزر خرید لیا مگر باتھ روم میں چار چھ پرانے ریزر رکھے رہتے ہیں
نئی بیڈ شیٹ سوٹ کیس میں پڑی پرانی ہوجاتی ہے اور خود پرانی تر ہی استعمال کرتے ہیں
امپورٹڈ لوشن ایکسپائر ہونے کیلئے ڈریسنگ پر پڑا رہتا ہے
جو لوگ اس جھنجٹ سے نکل جاتے ہیں انہیں دیکھ کر لوگوں کو لگتاہے کہ وہ بہت امیر ہیں جو ہر روز کچھ نئی چیز کے ساتھ نظر آتے ہیں۔ حالانکہ یہ سب چیزیں ہمارے پاس بھی ہوتی ہیں لیکن ہماری ازلی بزدلی ہمیں ا ن کے قریب بھی نہیں پھٹکنے دیتی۔
پتا نہیں کیوں ہم میں سے اکثر کو ایسا کیوں لگتاہے کہ اچھی چیز ہمارے لئے نہیں ہوسکتی،
ہم ساری زندگی اچھی چیزیں پرانی یا خراب ہونے کے ڈر سے استعمال ہی نہیں کرتے ۔ ہماری خوشیاں ٹرنک میں پڑے پڑے کہیں کھو جاتی ہیں
زندگی کا ایک پل کا بھروسہ نہیں. جو ہے اسے استعمال کریں
*مثبت سوچیں خوش رہیں
سوچ بدلیں سب کچھ خوشگوار ہو جائیگا
جنوبی افریقہ میں سیاہ فاموں کو دہائیوں غلام بنا کر رکھنے والی فوج میں 70% سیاہ فام تھے
مصر پر چڑھائی کرنے والی 80ہزار برطانوی فوج میں صرف 1000 برطانوی فوجی تھے بقیہ سارے مصری اور عرب تھے۔
فرانس نے شام پر حملہ کیا چند ہزار ان کی فوجیں تھیں بقیہ سارے شامی فوجی تھے۔
انگلستان نے صرف 300 فوجی لیکر پورے انڈیا پر قبضہ کرلیا باقی سارے کرائے کے ہندوستانی فوجی تھے
اس لئے اگر اپکی بندوق میں 10 گولیاں ہیں تو دشمن کے لئے 1 اور غداروں کیلئے 9 گولیاں رکھیں۔
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔
🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥