کس سے مذاکرات؟ اگر مذاکرات اس لئے ہے کہ جس نے چوری کی ہے، اس سے چیزیں واپس لینے پر بات ہو تو ٹھیک اگر وہ چور کہتا ہے کہ میں چوری کی چیزیں بھی نہیں دونگا پھر کس چیز کے مذاکرات؟ اس چوری میں عدلیہ، فوج، بیوروکرسی اور وہ تمام سیاسی جماعتیں شامل ہیں جنہوں نے سیٹوں کی بندربانٹ میں حصہ حاصل کیا۔