تحریک انتشار کی جانب پریزانڈنگ آفیسرز کے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے اور ان کا پرسنل ڈیٹا لیک کرنے کے بعد حکومتی عہدداران نے تحریک انتشار کے انتشاری جتھے سے تحفظ مانگ لیا اور ساتھ ہی ہر حال میں اپنے فرض کی ادائیگی کا عظم بھی کیا
#OperationGoldsmith
لیاری کا سچا خادم عبد الشکور شاد امیدوار این اے 239
نام ہی کافی ہے جنھوں نے اپنے سابقہ دور میں لیاری کی خدمت بھی کی اور لیاری کو بہت محنت سے سنوارا تھا
لیاری کی عوام کے لئے بہترین نمائندہ عبد الشکور شاد
اپنا قیمتی ووٹ دے کر لیاری کو خوشحالی کی طرف گامزن کریں
لیاری والوں تمہارا…
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 29
سورة العنكبوت
Ayat No 21
ترجمہ
وہ (ال��ہ واحدہ لاشریک) جس کو چاہیں گے ، سزا دیں گے ، اور جس پر چاہیں گے رحم کریں گے ، اور اسی (اللہ واحدہ لاشریک) کی طرف تم سب کو پلٹا کرلے جایا جائے گا۔
2
﷽
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر
#درود_وسلام
یا اللہ ہمارے والدین ،عزیز و اقارب اور کل امت مسلمہ کے قلب کو سکون و اطمینان ، اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما
آمین
❣️━━❂םבםבﷺ❂━━❣️
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 29
سورة العنكبوت
Ayat No 21
یُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَ��ءُ وَ یَرۡحَمُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ اِلَیۡہِ تُقۡلَبُوۡنَ ﴿۲۱﴾
🌹
استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
1
سب سے پہلے عمران ریاض کو فرفر بولنے پر بےحد مبارک باد
دوسری بات یہ کہ آپ نے اپنے لیڈر کی طرح سفید کاغذ لہرا کر پبلسٹی سٹنٹ تو کر لیا لیکن آپ کا یہ سٹنٹ اور آپ کا یہ رٹا ویلاگ تضادات کا مجموعہ ہے
ایک طرف موصوف کا دعویٰ ہے کہ 2018 کی نسبت آج 2024 میں 2کروڑ ووٹرز کا اضافہ ہوا…
جب میں نے ہیڈنگ پڑھی تو بڑے شوق سے اس تھتھے کا ولاگ پہلی بار سنا میں نے کہا دیکھوں کہاں کی دھاندلی پکڑ لی اس نے جب سنا تو پورا ولاگ ہی رالوں اور جھول سے بھرا پڑا ہے ��ھاندلی کیا پکڑی اس نے کہ اخے 8 ہزار ووٹ رجسٹرڈ تھے تو 29 ہزار کیسے ہو گۓ
#OperationGoldsmith
#Elecciones2023
والدین سے خاص گزارش ہے کہ کل اپنے بچوں پر نظر رکھیں کسی قسم کی پر تشدد اور انتشاری مہم کا حصہ نہ بننے دیں 9 مئ کو پکڑے جانے والوں کے سر پر کسی نے ہاتھ نہیں رکھا الٹا انکار کر دیا کہ یہ ہمارے لوگ تھے ہی نہیں اب بھی یہ آپ کے بچوں کو سیکورٹی
#OperationGoldsmith#Elections2024
ایک اور موٹی واردات پکڑی گئی
فوج کی طرح کی وردی کا استعمال کر کے پر��پیگنڈا کرنے کا پلان بےنقاب
پی ٹی آئی اپنی لال کروانے کا سامان خود کر رہی ہے
پھر چیخیں گے کہ مار مار کر لآل کر دی 😎
#غداری_نامنظور
#عدت_میں_شدت
#OperationGoldsmith
ہم تو پہلے سے ہی سمجھا رہے ہیں انہیں کہ آلو بینگن لوکی توری کو ووٹ سے کر ووٹ ضائع نہ کریں جانا تو انہوں نے پی پی نون اور آئ پی پی میں ہے سعید غنی کے بیان نے ہماری دور اندیشی پر مہر ثبت کر چنگا فیر یوتھیو اللہ دی مرضی
#OperationGoldsmith#Elections2024