“آپ پہلے سے healthy ہو گئے ہو”
عمران بھائی نے گلے ملتے ہی یہ کہا تو ان کی تیز یاداشت اور بروقت بات نے مجھے حیران کردیا
بہت خوبصورت پرجوش طویل بیٹھک ہوئی، گپ شپ چلتی رہی، شکر ہے صحت اور آواز اب بہتر ہے
#ImranRiazKhan#hamzashaheenkhan
#اپنوں سے #بچھڑنے کا غم کیا ہوتا ہے، یہ وہی جانتے ہیں جن کا کوئی #عزیز گم ہوا ہو،پنجاب پولیس اب سائنٹیفک طریقوں سے گمشدہ افراد کا ڈیٹا مرتب کرتے ہوئے انہیں اپنوں سے ملایا گی،گمشدہ افراد کے لواحقین پنجاب پولیس ایپ کے فیچر #ميرا_پیارا ایپ سے مستفید ہوسکیں گیں
#PunjabPoliceApp#CTP
The Betrayal ⚡⚡
Video of #Russian President Vladimir
#Putin 🇷🇺 saying only thing he can't forgive is betrayal. He said Trust is the key of my life & I don't compromise on it.
Now #Wagner head #Prigozhin is no more as hia plane shot down near city of #Moscow 😳
آصف زرداری خود صدر مملکت بیٹے کو وزیر اعظم بیٹی آصفہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کے لئے دن رات سرگرداں،
نواز شریف خود پانچویں بار وزیر اعظم بننے بیٹی مریم کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کے لیے متحرک،
مولانا فضل الرحمان بیٹے کو وزیر اعلی صوبہ سرحد بنانے خود صدر پاکستان بننے کے لئے کوشاں،
جب کہ اصل میں فی الحال وزارت عظمیٰ کا موسٹ فیورٹ امیدوار شہباز شریف ہے اور وہ اپنے ساتھ اپنے بیٹے حمزہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔
دبئی ملاقات و مذاکرات میں نواز شریف اور آصف زرداری یہی معاملات حل کرنا چاہ رہے تھے کہ کئی روز کی سر پھٹول کے بعد بھی اونٹ کسی کروٹ نہ بیٹھ سکا اور نواز شریف کی واپسی پھر غیر معینہ مدت تک ملتوی ہو گئی ، جب کہ بلاول جس نے بطور وزیر خارجہ زیادہ وقت دوسرے ملکوں میں ہی گزارا، آخری بار وزیر اعظم کے ائر فورس والے جہاز پر جاپان نکلا تھا پھر سیدھا امریکا پہنچا اور اب تیسرا ہفتہ شروع ہونے کو آیا ، بہن آصفہ سمیت وہیں قیام پذیر ہے،
کسی نے پوچھا کہ وہ بہن کو کس حیثیت سے جاپان لے کر گیا تو جواب آیا کہ جیسے قائد اعظم کے ساتھ فاطمہ جناح ہوا کرتی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔
25 کروڑ زندہ لاشوں کی قسمت مستقل کے فیصلے کیسے کیسے اور کہاں کہاں کرنے کی کوششیں ہو رہی پے؟ دیکھتے جائیے ۔۔۔۔۔۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اللہ کے ہاں کیا لکھا ہے ؟
اس کا انتظار کریں ۔🇵🇰🤲🙏
Tomorrow on the @MehdiHasanShow, on @MSNBC, I’ll speak to former Pakistani prime minister @ImranKhanPTI about the case against him and the human rights and democracy crisis in Pakistan.
My dad was a chess genius CIA operative.
My mother a dinner lady.
They had absolutely 0 in common.
Dad: “She fed you boys healthy meals every day, cleaned the house and was largely quiet.
I loved her very much”
That’s literally all men want.
Most Popular First Names In The World:
Mohammed - 133,349,300
Maria - 61,134,526
Nushi - 55,898,624
Jose - 29,946,427
Wei - 17,145,807
Ahmed - 14,916,476
Yan - 14,793,356
Ali - 14,763,733
John - 14,323,797
David - 13,429,576
Li - 13,166,162
Abdul - 12,163,978
Ana - 12,091,132
Ying - 12,047,080
Michael - 11,471,765
Juan - 11,372,603
Anna - 11,350,336
Mary - 11,303,767
Jean - 11,024,162
Robert - 10,170,794
Daniel - 10,026,181
Luis - 9,757,245
Carlos - 9,618,779
James - 8,807,695
Antonio - 8,659,274
Joseph - 8,630,833
Hui - 8,516,339