مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
شیٹیکا یا کمر درد کیلئے یہ ایکسرسائز آسان ہیں ۔ مجھے خود بھی یہی پرابلم ہے ۔ اور اس میں احتیاط ہی سب سے اہم ہوتی ہے ۔ لیکن جو لوگ دفاتر میں بیٹھ کر کام کرتے ہیں ان کیلئے یہ مفید ثابت ہوسکتی ہیں
ایک کمسن بچی جیسے ہی کلمۂ شہادت ادا کرنے لگی، اس پر جذبات طاری ہو گئے اور آنکھیں فوراً نم ہو گئیں۔فطرتِ انسانی کی سچائی اور پاکیزگی بعض لمحوں میں اس شدت سے سامنے آتی ہے کہ دل خود بخود جھوم اٹھتا ہے اور آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔
یہ ان تمام بہن بھائیوں کے لیے ہے جو شوگر کے مریض ہیں اس ایکسرسائز کو اپنائیں اور شوگر کی بیماری کو دور بھگائیں ایسی پوسٹیں صدقہ یاریہ سمجھ کر ری پوسٹ کر دیا کریں
#GoodMorning#Pakistanzindabad