ثابت ہو گیا ہے کہ جن سے 28 کلومیٹر کا اسلام آباد اور صرف دو ہسپتال تو سنبھالے نہیں جاتے، وہ چھوٹے صوبے بنا کر سنبھال تو نہیں سکیں گےـ
یا اللہ پاکستان پر رحم کر اور ان بے حس وحشی درندوں سے نجات دلوا !!
#PIMs
بلاول زرداری پاکستانیوں کو بیوقوف اور جاہل سمجھتے ہیں ؟
یہ حکومت بلاول کی جماعت کے ووٹوں سے قائم ہے
جب مراعات ، عہدے ، فنڈز اور فائدے لینے ہوں تو یہ حکومتی اتحادی بن جاتے ہیں
جب یہ حکومت کوئی جرم کرے تو یہ تاثر دیتے ہیں کہ ہم اس حکومت کا حصہ نہیں ہیں ،
بیشرم سیاست ، گھٹیا کردار
اس حرام زادے کو پکڑ کے مارنا چاہیے حرام زادے ایک تو ہر بات میں شہید کا الفاظ استعمال کرنا شروع ہو جاتے ہیں،(بےشک وہ شہیدہے) لیکن تمہاری غفلت سے بچےمر گئے ،
اگ لگتی ہے مینٹنس نہ ہونے کی وجہ سے پوری دنیا میں مینٹیننس کا نظام ہوتا ہے چیک کیا جاتا ہے آلات، جو بھی مشینری ہوتی ہے
14 newborn #babies died after a fire broke out in the gynecology ward of #PIMS Hospital in #Islamabad.
Will prime minister or Health minister resign after this tragedy ??
@UNHumanRights@hrw
14 newborn #babies died after a fire broke out in the gynecology ward of #PIMS Hospital in #Islamabad.
Will prime minister or Health minister resign after this tragedy ??
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان صاحب کے حوالے سے جاری طبی احکامات کی خلاف ورزی پر ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کی دائر کردہ توہینِ عدالت کی درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہماری درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔
رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کرنے کی وجوہات میں لکھا:
“اس وقت اس نوعیت کی کل 95 درخواستیں زیرِ التوا ہیں۔ پالیسی کے مطابق کیس کو جلد سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا جا سکتا، لہٰذا اسے 16 ستمبر کو مرکزی مقدمے کے ساتھ مقرر کیا جا رہا ہے۔”
نو اپریل کو رات بارہ بجے عدالتی حکم پر عمل کے لئے عدالتیں کھول دی گئی تھیں اور اس کیس کی اتوار کو بلاول زرداری کی پٹیشن کو وصول کر کہ سماعت کیا گیا تھا۔
قانون سب کے لئے برابر ہونا چایئے اور عمران خان صاحب کا معاملہ سب سیاست دانوں سے زیادہ حساس اور اہم ہے۔
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #TorturingImranKhanIsACrime شروع کریں اور عمران خان پر تشدد کے خلاف پوری دنیا میں آواز اٹھائیں کیونکہ یہ ایک سنگین جرم ہے۔
اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی رہائی، علاج اور سلامتی ہے۔
سب جوائن کریں 👏
یہ ان طلباء کا نوکر ہے ، ان طلباء کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتا ہے اور اب یہ نوکر انہیں طلباء پر فائر کررہا ہے
یہ صرف ان چند طلباء پر نہیں بلکہ پورے پاکستان کے طالب علموں کو ان کی اوقات یاد کروائی گئی ہے
#ملک_عوام_کا_ہے#تنخواہ_دار_مالک
🚨اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار
فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے 😡😡🫵🏻
#تنخواہ_دار_مالک#بدامنی_کا_حساب_دو
خان صاحب! آپ نے قوم سے کہا تھا کہ گھبرانا نہیں ہے، آج ہم آپ سے کہتے ہیں کہ آپ نے بھی نہیں گھبرانا، کیونکہ پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ ہیں۔
اس مشکل وقت میں جو بھی خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہے، ہم بھی اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اداکار فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ کا اپنے مؤقف کا اظہار
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
بھارت میں طالب علموں نے کئی روز احتجاج کیا لیکن وہاں بندوق نظر نہیں آئی لیکن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی یونیورسٹی کے اندر ہی طالب علموں پر گولی فائر کر دی گئی ہے
کیا قائداعظم نے پاکستان اس دن کیلئے بنایا تھا ؟
انٹرنل انکوائری ایک لولی پاپ ہے، اگر سویلین ایسا کوئی حرکت کرتا ہے ان کے پریمسزز میں تو یہ اسکو بھی فوجی عدالتوں میں لے جاتے ہیں، اور ان کے لیڈرشپ سے معافی کے مطالبے، پریس کانفرنسز، اب کوئی معافی مانگے گا؟ کیا کسی سویلین ادارے کا کوئی تقدس نہیں؟
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
ڈاکٹرز نے عمران خان صاحب کی سٹی انجیوگرافی تجویز کی تھی، پمز میں دو سال سے سٹی انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔لیکن عمران خان صاحب کو پمز لے جایا گیا تاکہ سٹی انجیو گرافی ہو سکے۔جعلی حکومت کی ناک تھلے جس ہسپتال کو یہ پاکستان کا بہترین ہسپتال کہہ رہے دو سال سے وہاں انجیوگرافی کی سہولت نہیں ہے۔
#ContemptOfCourt