آج ایک ایسی شخصیت دنیا سے رخصت ہوگئی جسے نہ ملنے کا دکھ ہمیشہ رہے گا ۔ مولانا مودودی کے بعد میں سب سے زیادہ ان کے علم اور فہم و ادراک سے متاثر ہوا ۔ ڈاکٹر جاوید اکبر انصاری ۔ ایسا ماہر معاشیات و فلسفہُ کہ جس نے علامہ اقبال کی طرح مغرب کا مکمل رد کیا ۔ اللہ ان کے درجات بلند کرے
پنجاب میں "گڈ گورننس" اور "تھانہ کلچر" کا پول ایک واقعے نے کھول دیا۔ جبر کا نظام ملاحظہ فرمائیں کہ حادثے کو "فیک نیوز" قرار دیا گیا اور مظلوم شخص کو مجرم بنانے کے لیے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ جب تمام حربے ناکام ہوگئے اور معاملہ کھل تو نمائشی عدالت لگائی اور کچھ افسران کو برطرف کرنے کا شاہی فرمان جاری کردیا۔ آخر تھانے کو یہ جرات اور اختیار کس نے دیا ہوا ہے کہ وہ ایک مظلوم شہری کو ٹارچر کرے؟ آخر پنجاب میں نچلی سطح تک بااختیار بلدیاتی نظام کیوں نہیں جہاں میونسپل سروسز کا ذمے دار عوام کو جوابدہ منتخب کونسلر یا یوسی چیئرمین ہوتا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر نے یہ کہہ کر جان چھڑالی کہ گٹر پر ڈھکن لگانے کی ذمے دار وزیراعلیٰ نہیں بلکہ یونین کونسل ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس یونین کونسل کا منتخب چیئرمین کیوں نہیں؟ اختیارات کا مرکز و محور ایک خاندان کیوں ہے؟ پاکستان کو اداکاری کی نہیں نئے نظام کی ضرورت ہے، تمام اختیارات ایک خاندان کے ہاتھ میں رکھنے کا نظام اب بدلنا ہوگا
اسلامی جمعیت طلبہ
نہ صرف ایک تنظیم، بلکہ ایک نظریہ، ایک تربیتی مشن ہے۔۔
یہ تحریک ہے کردار سازی کی
یہ سفر ہے قیادت کی تیاری کا۔
کیمپس سے معاشرے کی اصلاح تک
اسلامی جمعیت طلبہ کا سفر جاری ہے۔۔
یومِ تاسیس مبارک ہو
#78yearsofjamiat
Alkhidmat became a lifeline for displaced Palestinian families battling harsh winter in Gaza
Alkhidmat has become a source of support for displaced Palestinian families and children affected by severe cold in Gaza. Alkhidmat volunteers distributed warm clothing at various locations to protect displaced Palestinian families and children from the harsh winter conditions. Over 2.2 million displaced and oppressed Palestinian families and children in Gaza are waiting for assistance to rebuild their lives. Keep supporting Alkhidmat to help your Palestinian brothers and sisters. Donate now.
🔗 Donate now: https://t.co/RBDnXIa9mG
📞 0800 44 448
#AlkhidmatInPalestine
کراچی کے تاجروں کو دھمکا کر بھتہ وصولی کے الزام میں گرفتار پاکستان سنی تحریک کے کراچی کے صدر محمد جواد قادری ، جواد قادری کو پارٹی کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کے گھر قادری ہاؤس سے گرفتار کیا گیا پولیس کیمطابق یہ پورا گینگ ہے جو تاجروں سے بھتے لیتا ہے
Skill them, empower them, trust them.
Bano Qabil reflects Hafiz Naeem’s belief in a capable, confident and future ready Gen Z.
Hafiz Naeem for GenZ
#GenZBadloNizam
پاکستان کو کسی صورت بھی اپنی فوج غزہ نہیں بھیجنی چاہیئے کیونکہ اسرائیل ہماری فوج کو فلسطینیوں کے ساتھ الجھانے کی سازش کر سکتا ہے ، دو ریاستی فارمولا قائداعظم کے نظریات کی خلاف ورزی ہے ہمیں صرف ایک فلسطینی ریاست کی حمایت کرنی چاہیئے، حافظ نعیم الرحمان