ہم سے پوچھیں کہ زندگی کیسی ہے؟
سرپٹ دوڑتی، ساتھ بھگاتی،
کہیں رک کے سانس لینے کو بہت سے لمحے تو کہیں کسی منظر میں کھو جانے کو صدیاں!
خودی سے محبت، کائنات کی سبھی چیزوں کو آپ کے لیے پیارا بنا دیتی ہے.
#نمود_عشق#بزم_ادب#زندگي#رقص_بسمل#Raqsebismil#8_ذوالحجه#Kashmir
نكاح اتنا پاکیزه و عظیم شعار ہںے کہ اس کے حصول کے لئے موسیٰ جیسے نبی نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا اور زنا اتنی بڑی قباحت ہںے کہ یوسف جیسے پیغمبر نے اس سے بچنے کے لئے دس برس کے قریب قید کاٹی اللہ کے لئے قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہںو جائیے پاکیزگی کو اختیار کیجئے
My condolences with all the families who have lost their loved ones in the #AfghanistanEarthquake and prayers for the quick recovery of the injured ones.
May Almighty have mercy upon the entire Muslim Ummah. 🤲🏼
All the Muslims around the world are proud of you! You lives in our hearts and in indians' heads rent free.
Thank you Muhammad Rizwan for always standing up for the right cause at the right time.❤️
Another day another poor mentality from the Indians!
#MuhammadRizwan
This was for our brothers and sisters in Gaza. 🤲🏼
Happy to contribute in the win. Credits to the whole team and especially Abdullah Shafique and Hassan Ali for making it easier.
Extremely grateful to the people of Hyderabad for the amazing hospitality and support throughout.
آج بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ کی وفات کو 13 سال ہوگئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقش قدم پر چلتے کی توفیق عطا فرمائے- آمین
مکمل بیان کا لنک
https://t.co/VLuF3hozP4
#DrIsrarAhmad
حقیقت کا اصل رخ یہ ہے جس پر تاریخ کے گندے چھیتڑوں نے اتنی گرد ڈالی کہ حقیقت چھپ گئی۔۔۔۔۔۔
صحابہ کرام بھی ہمارے ۔۔۔۔ اہلبیت عظام بھی ہمارے
رضوان اللہ علیہم اجمعین
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
اس دنیا میں اب تک کی سب سے جدید طریقہ پیغام کے ذریعے ، کائنات کی سب سے مقدس اور پاک صاف ہستیوں کے دفاع اور ان کے حق میں ایسی رائے ،آپ کا وقار مزید بلند کرے اور آپ کو رب تعالیٰ اپنی حفظ امان میں رکھیں۔
یہ سب تو صحبت کا اثر ہے 🫠💫
#FaisalQureshi#we_stand_with_Faisal_Quraishi
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا جب خطوط یا کوئی مراسلہ لکھتی تھیں تو اپنا تعارف ایسے کرواتی تھیں :
" اللہ کے رسول کی محبوبہ ، جسے اللہ کی کتاب نے پاک صاف قرار دیا ، عائشہ بنت ابی بکر "
» تاريخ الطبري: ٤/ ٤٧٦
#Prophet_Muhammad#ProphetMuhammad#Badar
ناموس رسالت ، صحابہ کرام و اہلبیت عظام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخی کے مرتکبین کیلئے سزائے موت کا مطالبہ
پہرہ جاری رہے گا ان شاءاللہ
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ