Pakistan saved Iran, Pakistan saved Lebanon, Pakistan saved the Gulf economy, Pakistan brought the oil and gas prices down globally!
GREATEST DAY FOR PAKISTAN🇵🇰
Congratulations 🇵🇰 Pakistan for facilitating the #peace#agreement! Your tireless efforts have borne fruit and you have made an enormous beneficial contribution to the region and the world. Mubarak ho and bohot shukriya. 🕊️
معرکہ حق کی برسی پر اس سے پہلے کہ سرکاری راتب خور ئوتھیوں کے حق میں کوئی مہم چلائیں آپ کو یاد کروا دوں یہ تھا یوتھیوں کا اس جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر کردار
یہ ہم نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے
کیا یہ سوال پوچھنا نہی بنتا کہ سرکار آپ ان کو سزا نہی دیتے ان کے ساتھ بیٹھیں تو مت
یہ واردات نہی چلے گی
یہ پاکستان انڈیا جنگ کے وقت ان یوتھیوں کی چند ٹویٹس ہیں جن کو ایوارڈ دیے گئے اور جن کے ساتھ وزیر صاحب تقریب میں شریک تھے شہدا کی اور پاکستان کی جو عزت یہ یوتھیے کر رہے وہ آپ دیکھ لیججے اور سوچ لیجئے ان کو اعزازت دینے والوں کو پاکستان سے کتنی دلچسبی ہے
ہم اس پر لازمی اعتراض کریں گے یہ ہمیں قبول نہی ہے
سچ تو یہ ہے کہ امریکی صدر کی ایک کال پر ڈھیر ہونے والوں اور ٹرمپ کو ابو جی کہنے والوں سے یہ برداشت ہی نہیں ہو رہا کہ خطے کا ایک مسلمان ملک امریکا کے سامنے برابری کی سطح پر کیوں کھڑا ہے۔
آپ پوچھ رہے تھے کہ بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے بنائے گئے جعلی افغان اکاونٹس کی پاکستان میں سرپرستی کون کر رہا ہے؟
یہ اکاونٹ کو کھلے عام خیبر پختونخواہ کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کی بکواس کرتا ہے، اسکو تحریک انصاف کا آفیشل اکاونٹ ریٹویٹ کر رہا ہے۔
اب بھی ڈاکٹر اسرار پر شک ہے؟
عمران خان کے حق میں اسرائیل کے سب سے بڑے اخبار یروثلم پوسٹ میں اداریہ لکھنے والے شخص کا نام مائیکل جانلیکوز ہے۔
یہ شخص World Zionist Organization کا ترجمان ہے یعنی دنیا کے سب سے بڑے صیہونیوں کا ترجمان عمران نیازی کا کھل کر دفاع کر رہا ہے۔
ہر جگہ شئیر کریں 🔥🔥
مستشار عمران خان ، شهباز غل من أمريكا يهاجم السعودية و باكستان ، مرت العلاقات بين البلدين أثناء حكم عمران خان بفترة جمود بسبب سياساته الخاطئة
#Pakistán#Saudi
ساری دنیا کو پتہ تھا مزاکرات سرینہ میں ہو رہے اس کے عین سامنے کنونشن سینٹر جہاں میڈیا کا انتظام تھا اس چنگڑ نے اس سے چار میل دور ڈپلومیٹک انکلیو کی فوٹو ڈال کر دعوی کر دیا کہ باقی سب میڈیا تو کنونشن سینٹر میں یہ مزاکرات کی ٹیبل کے نیچے سے خبر دے رہا پھر جب جوتے پڑے تو ٹویٹ ڈلیٹ کر گیا کل وقتی لعنتی