@Alafasy You provide your land for America while America defend Israel So you provide your land to Israel you know !If you don’t want to attacked to your country then you must have to get out Americans from your land if not then wherever Iran attack on American bases it’s their right
پاکستانی رجیم امریکہ کے لئے ٹینکر بھیج سکتی اپنا جھنڈا لگا کر
لیکن پاکستانی عوام کے لئے سستا ایرانی تیل نہیں خرید سکتی
دھوکے بازی سے امریکہ کو خوش کیا تلوے چاٹے گئے اور ثالثی کے نام پر ایران سے دغا بازی کی گئی
ٹرمپ نے ایک اور بھانڈہ پھوڑ دیا
ایران نے ہمیں خام تیل کے 8 جہاز دیے، میرا خیال ہے کہ ان پر پاکستان کا جھنڈا لگا ہوا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
پاکستانی رجیم نے ایران سے جھوٹ بول کر تیل کے جہاز ہرمز سے گزارے اور پھر اپنی عوام کی بجائے ٹرمپ کو دے دئیے
میں سنی ہوں لیکن میں پوری دنیا کے سامنے اج اعلان کرتا ہوں کہ میں اہل تشیعی کی قیادت کو قبول کرتا ہوں میں نے علی کو نہیں دیکھا میں نے حسین کو نہیں دیکھا لیکن میں نے حسین کے بیٹے ایت اللہ علی خمنائی کو دیکھا ۔🥹🙏
ایران نے تمام عالم اسلام میں ایک خوشی کی لہر پیدا کر دی 🙏🥹