Post your badge on a social media platform (Fireside Forum, X, Instagram, etc.) using #PiOpenNetwork. After sharing, return here and submit your post link to enter the raffle.
@pmln_org لگتا ہے پورے ن لیگ میں کوئی اردو نہیں سمجھتا۔ اس نے یہ کہا کہ امیدواروں کی 70 ہزار کی لیڈ کو ہم نے شکست میں بدلہ اور یہ وہ تبدیل شدہ رزلٹ ہے۔
@WaseemQadir1pk1 آپکی 12 کروڑ دینے کی کیا ضرورت تھی پہلے نواز شریف کی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتے تو شاید فری میں ٹکٹ مل جاتا۔ لیکن پھر سیٹ کا خواب خواب ہی رہ جاتا۔
ہے کوئی ایسی مثال تو سامنے لائیں۔
یہ جماعت اسلامی ہے بھئی یہاں آپ کو دیانت کی عملی مثالیں دیکھنے کو ملیں گی۔
ہمیں بھیک نہیں چاہیے بلکہ ہمیں ہمارا حق دیا جائے۔
#Respect_HafizNaeem
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قومی بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
Follow our Facebook page for education department related news and information. For follow our page on facebook visit this link
https://t.co/yY8xPrsTHA