علیمہ خان مردان پہنچ گئیں
ان کی موومنٹ نے خیبر پختونخواہ حکومت اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو مصیبت میں ڈال دیا ہے۔ اس لئے وہ پوری کوشش کر رہے ہیں look busy do nothing
لوگوں کو سوچنا ہوگا کہ یونہی روز گھٹ گھٹ کر جینا ہے؟ اس مقبوضہ رجیم کے ہاتھوں معیشت برباد ہوتی دیکھ کر خودکشیاں کرنی ہیں یا اپنے حق کے لئے نکلنا ہے۔ آپ کے حقوق کا رکھوالا تو آٹھ ماہ سے قید تنہائی میں ہے۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے#LetTheWorldSeeImranKhan
علیمہ خان کی کل مردان آمد؛ 'اسٹریٹ موومنٹ' کے حوالے سے مکمل شیڈول جاری 🚨🚨
علیمہ خان کل 'اسٹریٹ موومنٹ' میں شرکت کے لیے مردان پہنچ رہی ہیں۔ اس دورے کا باقاعدہ اور مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق وہ مختلف ترجیحی سرگرمیوں میں شرکت کریں گی۔
میرا اس رجیم کو دوبارہ مشورہ ہے نہ ہم نے احتجاج کرنا ہے نہ ہماری آپ سے نفرت اس سے زیادہ ہوسکتی ہے جتنی اب ہے ایک ہی بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 500 کردیں تمام ٹیکس خسارہ پورا کریں اور قرضوں پہ انحصار کم کریں اگر قبضہ ہی رکھنا ہے تو تن کے رکھیں قوم کو!
It has now been around 1,100 days since my father, Imran Khan, was imprisoned, and my brother and I haven’t heard his voice since March. For months, we’ve been denied contact with him. We remain in the dark about his access to healthcare as his eyesight continues to deteriorate. He urgently needs medical attention, and with no family or legal access, we don’t even get any second hand information or reassurance.
I’ve found myself especially missing him recently. I want to speak to him about mundane things like my cricket, books I’ve been reading and what new movies are good. I understand the people of Pakistan want their chosen leader free, but I miss my father more than ever.
But this is not just about a father. It is about Pakistan, and its future. A rigged, authoritarian regime continues to crush political opposition, undermine democratic institutions, and deny millions of Pakistanis their right to freely choose their leaders, whilst terrorising those who speak their beliefs.
I once again plea to the international community to not look away. Silence in the face of injustice only enables it.
جنگ کے اس راؤنڈ کے بعد مجھے عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں قید نظر نہيں آ رہے۔ انکی لوکیشن بنی گالہ کی آ رہی ہے۔
علیمہ خانم کا ساتھ دیں۔ اس زیرک خاتون نے صورتحال بھانپ لی ہے۔
اللہ تعالٰی بہتر کرے گا۔
امریکیوں نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کیں تو میں نے ہلکا سا تبسم کیا اور اسٹیو ویٹکوف سے پوچھا:
کیا تم کسی ایسے جلسے میں گئے ہو یہاں پر ہر وقت بمباری کا خدشہ ہو کہ کب دشمن مذاکرات کی میز کو اڑا دے؟
کیا تم ہر میٹنگ سے پہلے اپنی فیملی کو کال کر کے خدا حافظی کرتے ہو اور کہتے ہو کہ شاید یہ آخری بار گفتگو ہو، کہا سنا معاف کر دینا؟
پھر میں نے ویٹکوف سے کہا کہ ہم ان حالات میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ ہمیں دھمکی نہ دو۔ ہم ایرانی ان دھمکیوں کی پرواہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے لوگوں کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
عاصم منیر کے گھبرانے کا نہیں، پتلون گیلی ہونے کا وقت آ رہا ہے۔
(۱) ایران نے کل سعودی عرب کے ظہران ایئربیس پر حملہ کیا جہاں پاکستانی فضائیہ کا جنگی اسکواڈرن تعینات ہے۔ یہ ایئربیس زیادہ اہم نہیں ہے اور سعودی عرب میں اس سے زیادہ اہم ایئربیسز موجود ہیں، لیکن ایران نے جان بوجھ کر اسی اڈے کو نشانہ بنایا، کیونکہ عاصم منیر نے کرتب دکھانے کے لیے یہ خبریں چلوا دی تھیں کہ پاکستانی فوج نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ سعودی ہماری ریڈ لائن ہے، سعودی عرب پر کوئی حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ایران نے نہ صرف سعودی عرب پر حملہ کیا بلکہ اسی ایئربیس پر بھی حملہ کیا جہاں پاکستانی فوج تعینات ہے۔
(۲) عاصم منیر نے وزارتِ خارجہ سے یہ بھی بیان دلوایا کہ ایران کی حمایت یافتہ یمنی حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی قطعی طور پر قبول نہیں کی جائے گی اور پاکستان ہر قدم اٹھائے گا، اور اس بیان کے چند گھنٹوں کے اندر ہی حوثیوں نے بحیرۂ احمر میں سعودی تیل بردار جہازوں پر حملے کیے اور انہیں آگ لگا دی، جیسا کہ آپ ویڈیوز میں دیکھ رہے ہیں۔
عاصم منیر کچھ نہیں کر پائے گا۔ اسے معلوم ہے کہ ایرانی اور حوثی میزائل پاکستانی فوج پر جہنم برپا کر دیں گے۔ لیکن عاصم منیر نے سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ بھی کیا ہے، اور بھیک میں کچھ پیسے بھی لیے ہیں۔ سعودی عرب کو اب عاصم منیر کی نااہلی، جعل سازی اور دھوکہ دہی سمجھ آ جائے گی، اور وہ اسے کام کرنے کا کہیں گے جو یہ کر نہیں سکتا۔ پھر سعودی عرب عاصم کا کھاتہ بند کر دے گا۔
جب عاصم منیر کے سر سے بیرونی دنیا کا ہاتھ اٹھ جائے گا تو بس یہ ایک دھکے کی مار ہوگا۔
مزاحمت جاری رکھو پاکستانیو۔
26 نومبر شہادتوں کے متعلق بیرسٹر گوہر کی درخواست بطور مدعی حلفیہ بیان ریکارڈ نہ کرانے کے باعث افضل مجوکہ نے خارج کر دی
درخواست تو بحال ہو سکتی ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ بیرسٹر گوہر نے راہ حق کے شہیدوں حق کیلئے لڑنے کی بجائے دانستہ فرار اختیار کیا اور ایسا شخص پارٹی کا چیئرمین ہے
خیبر پختونخواہ کی غیور عوام اور عمران خان کے ووٹرز سے گزارش ہے کہ اس نام نہاد "پاور شو" کا بائیکاٹ کریں۔
عمران خان کو تین سال ہونے کو آئے ہیں اور آٹھ ماہ سے وہ بدترین قید تنہائی کاٹ رہے ہیں۔ نہ بیٹوں سے بات ہو رہی ہے، نہ بہنوں سے ملاقات، نہ وکلا کو باقاعدہ رسائی حاصل ہے۔ انکی صحت کے حوالے سے شدید خدشات موجود ہیں، لیکن افسوس کہ جن لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر اقتدار حاصل کیا، انہیں آج تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک ساتھ کھڑے ہو کر اپنے قائد کے بنیادی حقوق کا مطالبہ کرنے کی توفیق نہیں ہوئی۔
اگر یہ سب لوگ اڈیالہ جیل کے باہر ایک ساتھ کھڑے ہو کر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی نہیں کر سکتے، اگر یہ لوگ عمران خان کے فوری اور مکمل طبی معائنے کا مطالبہ نہیں کر سکتے، اگر یہ لوگ اپنے قائد کے لیے عملی جدوجہد نہیں کر سکتے، تو پھر انہیں پانچ اگست کو آپ کے ہجوم کی ضرورت کیوں ہے؟
صرف ایک جوشیلی تقریر کرنے، چند تصویریں بنوانے اور سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگانے کے لیے؟
وقت آ گیا ہے کہ عوام بھی اپنا پیغام واضح کر دیں۔ انتخابات ابھی بہت دور ہیں۔ اگر آپ نے آج بھی ہر اعلان پر حاضر ہونا ہے اور ہر پاور شو کو کامیاب بنانا ہے تو پھر آپ انہیں یہی پیغام دے رہے ہیں کہ 'انہیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں'، آپ بہرحال آ جائیں گے۔
اس مرتبہ انہیں اپنی غیر حاضری سے جواب دیجیے۔
انہیں بتائیے کہ ہم صرف عمران خان کے ساتھ ہیں، لیکن ہر اس شخص کے ساتھ نہیں جو عمران خان کا نام لے کر محض سیاست چمکا رہا ہے۔ عمران خان ہے تو تحریک انصاف ہے ورنہ یہ کچھ بھی نہیں!
اگر پاور شو کرنا ہی ہے تو وہ اڈیالہ جیل کے باہر ہونا چاہیے۔ اگر اجتماع کرنا ہی ہے تو وہ عمران خان کی رہائی، انکے طبی معائنے اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے ہونا چاہیے۔ اگر تصاویر بنوانی ہی ہیں تو وہ اپنے قائد کے دروازے پر ہر منگل کھڑے ہو کر بنوائی جائیں، اسٹیج سجا کر نہیں۔
لہذا میری درخواست یہ ہے کہ اس نام نہاد پاور شو کا بائیکاٹ کیا جائے۔ اپنے نمائندوں سے پوچھا جائے کہ ان کا لائحۂ عمل تین سال تک کیا رہا، پانچ اگست کو کیا ہوگا نہیں۔ انہیں بتائیے کہ جب تک وہ اڈیالہ جیل کے باہر اپنے لیڈر کے لیے کھڑے نہیں ہوتے، وہ آپ کے مجمع کے مستحق بھی نہیں ہیں۔
I’m a Canadian citizen and have been a Liberal supporter. I want to know why the Liberal Party @liberal_party and @AnitaAnandMP are engaging with Pakistani Foreign Minister Ishaq Dar while his regime is actively involved in the transnational repression of Canadian citizens. Is @AnitaAnandMP out of her mind?
Here is a list of Canadian citizens apart from me who have been threatened personally, or whose families have been harassed, abducted, or tortured by the very regime Ishaq Dar represents. @AnitaAnandMP can easily verify these details directly with the RCMP:
Adeel Habib @AdeelHabib_
Haider Mehdi @SHaiderRMehdi
Hamza Ahmad Khan (Kidnapped by Pakistani authorities in Pakistan)
Ali Mustafa
روزانہ کی بنیاد پر ڈاکے
کل پٹرول 35 پیسے کم کر آج 4 روپے 93 پیسے بڑھا دیئے
اور ڈیزل کل ہونے چھ روپے بڑھائے اور اج 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر بڑھا دیئے یعنی دو دن میں قریبا 14 روپے فی لیٹر
آزاد کشمیر میں الیکشن مہم کا خرچہ بھی ہم ہی ادا کریں گے نا
اس ملک کی سب سے بڑی بدنصیبی یہ ہے کہ اس ملک کے عوام نے تباہی اور بربادی کو اپنا نصیب سمجھ لیا ہے۔ نہیں شریف انسانو نہیں ! یہ نصیب نہیں ہے ، تمہاری مجرمانہ خاموشی کا جرمانہ ہے۔