صبح بخیر
اے عرش عظیم کے مالک!
ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لیے باعث رحمت بنا دے اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیابی عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
اپنے انگوٹھے کو بلیڈ سے چیرا لگا کر اپنے خون سے میاں نوازشریف کیلئے مُہر لگانی ہے شیر پر ٹھپہ لگا کر انہیں کامیاب بنانا ہے ، وہ اچھے لیڈر ہیں کام کرتے ہیں سارے منصوبے میاں محمد نواز شریف کے ہیں پورے پاکستان سے نواز شریف کے منصوبے نکال دیں تو پیچھے کھنڈر بچیں گے۔
سروے نتائج کے مطابق پنجاب کے 54 فیصد افراد نےکہا کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملے پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی کی اہم وجہ بنے
مزید پڑھیے: https://t.co/r2uitaLoP5