اب وقت ہے کچھ کرنے کا۔۔
تقاریر کو عملی جامہ پہنانے کا
اس ایشو پہ سب کو اکٹھا کرکہ مضبوط قانون سازی کی جائے
خدارا سرعام لٹکائے ایسے 10 درندوں کو اور نشان عبرت بنائے
اب آپ اقتدار میں ہے اب ہی وقت ہے کچھ کر دیکھانے کا۔۔
#Kasur@Ali_MuhammadPTI
پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ۔۔!!!
میں پچھلے2سال سےسعودیہ میں ہوں،
لیکن پنجاب پولیس نےمیرا نام کل ہونےوالےایک وقوعہ میں ڈالتے ہوئے #FIR میں درج کر لیا،
جس میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں،
بندہ پوچھےملک سےباہر بیٹھاآدمی کیسےاس وقوع میں شامل ہوگیا۔۔؟؟
@OfficialDPRPP@DpoSialkot
تقبل الله منا ومنكم عيد مبارك علينا وعليكم 💖
May ALLAH'S guidance & blessings be with us all till eternity ✨ Stay Blessed! Eid al-Adha Mubarak.
#Eid#EidulAdha2024#عید_مبارک_میرے_کپتان
اگر آپ تصورات کی دنیا میں جاکر سوچنے اور سمجھنے کی مہارت رکھتے ہیں تو زرا یہ منظر سوچیں،
جب پورا شہر ایک مسلم راہنما کی قیادت میں، فضاء میں تلواریں لہراتے، ﷲ اکبر کی صدائیں بلند کرتے کسی ظالم کفر کی بستی میں قہر بن کر ٹوٹا کرتے تھے، ﷲ اکبر 🏇
#جمالیؔ
عمران ریاض خان کو کل احرام کی حالت میں گرفتار کیا گیا،
آج عدالت میں پیش ہوئے تو بتایا انکا احرام زبردستی اتڑوایا گیا،
ایسا کام عمران خان کے دور میں ہوتا تو دین کے ٹھیکیدار چیخ، چلا رہے ہوتے، اب خاموش کیوں۔۔۔۔؟؟؟
لگتا ڈر صرف اس چیز کا کہ کہیں @ImranRaizKhann رب کے حضور پیش ہوکر انکے ظلم و ستم اور انکی کرتوتیں بیاں نا کردیں،
مگر عقل کے اندھوں یاد رکھو۔۔۔!!!
رب ہر جگہ موجود ہے،
وہ اپنے مہمان کو بےیارو مددگار نہیں چھوڑے گا،
اب بس انتظار کرو رب کی بے آواز لاٹھی کا،
#ImranRiazKhan
ملک میں جبری نظام کے خلاف جاری تاریخی مذاحمت جاری ہے،
عوامی مذاحمت دن بدن بھرتی جارہی ہے
اپنی چھڑی سےنظام کو کنٹرول کرنےوالے صاحبان کیلئےلمحۂ فکریہ
اگر وہ حالات کا ادراک اب بھی ناکر پائےتو بہت دیر ہوجائےگی،پھر کچھ بھی ہاتھ میں نارہےگا بس گریڈ 22 کے ملازم کے
#جمالیؔ#MalikRiaz
ویسے اس ماں اور جواں بیٹوں نے ہم سیالکوٹیوں کی لاج رکھی ہے،
سلام ڈار فیملی کو،
تاریخی مذاحمت اور وفاداری کی مثال قائم کردی
@RehanaImtiazDar@UdarOfficial
یہ ہیں جناب ہمارےحلقہ کے رانا لیاقت صاحب، جنکو نواز شریف کیجانب سےPP48 میں نون لیگ کا ٹکٹ جاری کیاگیاہے
انکی زبان چیک کرے
ایسے ایسےگھٹیا لوگ ہم پہ مسلط ہوجاتے ہیں،
انکےہاں،ماں بہن یا عورت کی کوئی عزت نہیں کوئی مقام نہیں،
ناکوئی اخلاقی اقدار،نا شرم ناحیاء
#بیوقوف_جاہل_نواز_شریف
#ميرے_پاکستانیو ایک جاتا نہیں
اور ایک آتا نہیں،
ایک ملک کو ان سب بحرانوں میں ڈال کے بھاگ گیا،
اور دوسرا ملک کو ان بحرانوں سے نکالنے کیلئے یہاں ہی ڈٹا چٹان کی طرح مظبوط کھڑا،
ایک آنے کا نام نہیں لے رہا۔۔۔ اور دوسرا سب کچھ برداشت کر کے بھی جانے کا نام نہیں لیتا
#IK#NawazSharif
خان، اور خان کے چاہنے والوں نے پاکستانی سیاست کو بدل کےرکھ دیا،
ایسی مقبولیت، کارکنان کی اپنے سیاسی لیڈر سے جنونیت پہلےملکی تاریخ میں کبھی کسی کیلئے نہیں دیکھی گئی
یہ واقعی ایک تاریخ رقم ہورہی ہے،
یہ واقعی شعور کی نشانی کہ قوم باز ہی نہیں آرہی خان سے محبت کےسوا
#میرے_پاکستانیو
رجیم چینج آپریشن کی حماقت کرنےوالوں کی ابھی تک حماقتیں جاری،
یہ کس کس کی آواز بندکرےگئے،کب تک یہ ظلم جاری رکھےگئے۔۔۔؟؟؟
یہاں ظلم کی انتہاء تو یہ ہے کہ قاتلوں کو سرکاری پروٹوکول سےنوازا جاتا
اورمظلوموں کو کٹہرےمیں کھڑا کردیاجاتا،
@javerias@aleezasherryy#JusticeForArshadSharif
ایسےمناظر دیکھ کہ زمین لرز نہیں جاتی
آسماں پھٹ کیوں نہیں جاتا😓
مینگورہ شہرکےوسط کا مصروف ترین بنڑ چوک، جہاں ایک حوا کی بیٹی کو کسی نے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔
مقتولہ کا بیٹا اپنی ماں کی لاش پر دھاڑیں مار مار کر رو رہا ہے،
معلوم نہیں ہم کس عذاب کے منتظر ہیں۔۔۔؟؟
@HRCPOfficial