@majid_zulfqar جنگ بھارت کو تو متاثر نہین کر رہی، جنگ بنگلہ دیش کو متاثر نہیں کر رہی، اسی طرح درجنون ممالک ہیں جہان پیٹرول کی قیمت مین ایک روپے کا اضافہ نہیں ہوا،
آپ نے ڈی چوک پہ بیس، تیس آدمیوں کو مارا، شہید کیا، پھر یہاں لبیک والوں کو مارا، پھر اہلِ تشیع کو مارا جو چہلم منا رہے تھے، اگر یہ طریقہ ہے تو پھر I warn you، جب بھی عوام اور افواج میں لڑائیاں ہوئی ہیں، افواج ہار جاتی ہیں۔
پیٹرول کی ڈیوٹی سے پہلے ایکس ریفائنری قیمت 246 روپے 31 پیسے ہے تاہم ٹیکسز اور مارجنز شامل کیے جانے کے بعد شہریوں تک پہنچتے پہنچتے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 399 روپے 86 پیسے ہوجاتی ہے۔
میڈیا رپورٹس
احسن بھون گروپ پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور پنجاب بار نے IHC ججز کے ٹرانسفر کو مکمل طور پر آئینی تقاضوں کے مطابق قرار دیتے ہو خوش آئند قرار دے دیا اور ساتھ ہی چیف جسٹس پاکستان اور عدلیہ پر بھرپور اعتماد کا اظہار۔
ضلعی بار ایسوسی ایشنز کو ہڑتال کی کال دینے سےبھی روک دیا۔
عمران خان نے بتایا کہ “مجھے بائیس بائیس گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے،سب کو میرےسلام کا جواب دینےسےبھی منع کر دیا گیا ہے اور میری آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی ہے جبکہ بشرٰی بی بی کو 24 چوبیس گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔۔
عمران خان کےوکیل سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
پاکستانی قوم کو حکمران طبقہ کی ناانصافیوں کے خلاف طریقہ احتجاج تبدیل کرنا چاہیے، اس مرتبہ اگر یہ پٹرول کی قیمت ناجائز پڑھائیں تو عوام کو ہر قسم کا کام چھوڑ کر گھر بیٹھ جانا چاہیے
حکومت اگر مذاکراتی عمل سے فارغ ہو گئی ہے تو ملک میں جاری مہنگائی کا فوری نوٹس لے، کیونکہ اس نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام پہلے ہی آٹا، بجلی، گیس اور ادویات کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔