بہت محفوظ تھی ہستی وہ مثل سائبان سا تھا
حصار عشق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا
وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا قیامت تک تمہارا ہوں
گیا جب چھوڑ کر مجھ کو قیامت کو تو آنا تھا
#میرال_❤️
لاکھوں نے لگائے ہیں تیرے کوچے میں بستر
تھوڑی سی جگہ ہم کو بھی اے جانِ مدینہ💚
پہنچادے تو محبوب کے در پہ مجھے یارب
لے جاؤں نہ دنیا سے میں ارمانِ مدینہ💚
❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ❤️
#چاہت
زندگی کا سفر "اِيّاكَ نَع٘بُدُ وَاِیّاكَ نَس٘تَعِی٘نُ" سے شروع ہوا
"اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصَّابِرِی٘نُ" سے ہوتا ہُوا'
"اِنَّ للّٰہِ وَاِنَّا اِلَی٘ہَ رَاجِعُو٘نَ" کی طرف گامزن ہے!!
کافی سارے لوگ گھر کے اندر بھی چپل کا استعمال کرتے ہیں
مطلب، انہوں نے گھر کے اندر اِدھر سے اُدھر ہونے کے لیے ایک چپل رکھی ہوتی ہے، جس کو وہ پہن کر رکھتے ہیں - وہ چپل گھر سے باہر کے لیے نہیں ہوتی ہے
آپ گھر کے اندر چپل پہن کر رکھتے ہیں یا ننگے پیر ہی رہتے ہیں؟
مسلسل آرہی ہے یاد کچھ قبروں کی۔۔۔
ہمارا عید کے تہوار سے دل گھٹ رہا ہے۔۔۔🥺
لوگ ہی نہیں مرتے، ان کے ساتھ دنیائیں مر جاتی ہیں۔۔۔💔
اے اللّٰہ پاک میرے بھائی ، بہن اور جو اس دنیا سےجاچکے ان سب کی قبروں کو روشن کر جو ہمارے مکانوں اور زندگیوں میں قہقہوں سے روشنی بکھیرا کرتےتھے۔۔۔۔۔🖤🤲
فالو بیک مانگنے والے دوستوں سے گزارش ہے
اپنی TL پر صرف خود ہی نظر نہ آئیں معزرت
کے ساتھ انتہائ زہر لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنی
TL پر خود ہی نظر آتے ہیں ایسے لوگوں کو میں
کبھی فالو نہیں کرتا۔ غلطی سے فالو کربھی لوں
تو جلد ہی انفالو کردیتا ہوں۔