I #Irfan#__GonDal support to PM of Pakistan Imran Khan.
#شرپسند_اپوزیشن
are trying to achieve should be achieved through fair play and popular vote in next election.
Let us all support the tradition of principled politics at the grassroots level.
#AwaamWithKaptaan
روشنیوں کے شہر کراچی کے باسی ڈکیتوں کے ہاتھوں لٹ کر اندھیروں میں ڈوبتے چلے جا رہے،سٹریٹ کرائمز کی وجہ سے عوام جمع پونجی سے محروم اورمزاحمت پر شہریوں کو قتل کردیا جاتا جبکہ سندھ حکومت سب اچھا کا راگ الاپنے میں مصروف ہے۔
#SaveKarachiFromDacoits
@TeamPakAlpha__
سندھ میں سیاسی جماعت نہیں مافیاز کی حکومت ہے، زرداری خاندان گاڈ فادرکی طرح حکومت میں بیٹھا ہے جہاں سندھ کے عوام کے ساتھ 13سال سے ظلم ہو رہا ہے
#SaveKarachiFromDacoits
@TeamPakAlpha__
تحریک انصاف سندھ کے ہر گھر پر دستک دے گی اور 2023 میں انشاءاللہ صوبے میں حکومت بنا کر عوام کا احساس محرومی اور مسائل کا خاتمہ کریں گے۔
#SaveKarachiFromDacoits
@TeamPakAlpha__
#SaveKarachiFromDacoits
روشنیوں کے شہر کراچی کے باسی ڈکیتوں کے ہاتھوں لٹ کر اندھیروں میں ڈوبتے چلے جا رہے،سٹریٹ کرائمز کی وجہ سے عوام جمع پونجی سے محروم ��ورمزاحمت پر شہریوں کو قتل کردیا جاتا جبکہ سندھ حکومت سب اچھا کا راگ الاپنے میں مصروف ہے۔
@TeamPakAlpha__
@RGujjar_1
سندھ میں کوئی مر جائے تو ایمبولینسز کی حالت خراب ہے، وزیر صحت کون، زرداری کی بہن ہیں، کورونا وبا کے دوران لاڑکانہ میں دوائیاں تک چوری کی گئیں
#SaveKarachiFromDacoits
@TeamPakAlpha__