بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے نظروں میں غرور اور فخر دیکھتا ہوں
لیکن انہیں نہیں پتہ تھا کہ میرے بعد اس ملک کے ساتھ کیا ہوگا
اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اور اس ملک پر ورنہ ہم تو رحم کے قابل نہیں ہے
#پاکستان
Big crowds for @ImranKhanPTI in #Lahore as he attends court. The Islamabad High Court has suspended the arrest warrant for him. He’s due to appear there tomorrow. He faces multiple cases in different courts.
پہلا نتیجہ آ گیا.. جھوٹ شروع.. نہ کسی نے پٹرول بم دیکھا، نہ فائرنگ کی آواز سنی،.. اب یہ دوسرے مرحلے میں فائرنگ والے ہتھیار اور پٹرول بم والی مشینیں برآمد کریں گے
Assault on IK residence in Zaman Park. Total law of the jungle. State will destroy Pakistan to implement London Plan to bring Pineapple Sharifs to power - a deal that is being implemented with the blood of our people.
75 سال ہوئےاسکرپٹ بدلنے پر توجہ نہیں دی گئی عوام اب 90 کی دھائی والی نہیں ہے سب جانتی ہے کہ ڈرامہ کن کی فرمائشوں پر ہو رہاہے، پاکستان کی تاریخ کےسب سے مقبول لیڈر کے گھر پر 10 ہزار کی نفری کے ساتھ حملہ چادر وچار دیواری کی پامالی کے ساتھ پاکستان میں ایک بڑے عوامی انقلاب کا آغاز ہے۔
Attack on Zaman Park residence of IK where Bushra Bibi is alone inside the house. This is pure state terrorism by a corrupt caretaker CM & his Gullu Butt police. All those self righteous self-proclaimed defenders of human rights who are on payroll of Mohsin Naqvi TV shd know they
پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی جو ڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو
اس ملک کے اہم ترین لیڈر اور سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ کے گھر پر چڑھائی کر دی گئی، شبلی فراز
گھر میں عمران خان کی اہلیہ موجود ہیں، شبلی فراز
یہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے، ہمارے سر شرم سے جھک گئے ہیں، شبلی فراز
ملک میں آگ لگی ہوئی ہے، یہ لوگ صرف عمران خان کے پیچھے پرے ہیں، شبلی فراز
ملک کون چلائے گا، ملک کا بیڑا غرق ہو گیا ہے، شبلی فراز
سابق وزیراعظم کے گھر پر چڑھائی کی گئی اس طرح کے اقدامات کو دنیا دیکھے گی تو یہ مر جانے کا مقام ہے، شبلی فراز
تمام پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں، ہمیں ایسے حالات میں الجھا دیا گیا ہے کہ جیسے ملک تباہ ہو گیا ہو، شبلی فراز
چند لوگوں کا ٹالہ اس ملک کو اینٹ سے اینٹ بجانا چاہ رہے ہیں، وہ آئین اور قانون سمیت سب چیزوں سے مبرا ہیں ، شبلی فراز
پولیس عمران خان کو عدالت نہیں جانے دے رہی،فرخ حبیب
پولیس نے جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈالی ہیں،فرخ حبیب کا ٹول پلازہ پر خطاب
عمران خان نے عدالتی وقت میں پہنچنا ہے،فرخ حبیب
پولیس عمران خان کا راستہ روک کر سیکیورٹی خدشات پیدا کررہے ہیں،فرخ حبیب
Footage #5 - Police trying to enter private rooms at Zaman Park. Again, only Bushra Bibi (former First Lady) present in the house. #PakistanUnderFascism
Police entered private residence of Imran Khan in Lahore (Zaman Park) where only servants and Bushra Bibi are present. They are crossing all limits of Fascism. All international human rights organizations shall raise their voice for #PakistanUnderFascism