جتنے رنگ اور وفاداریاں سیاست میں عمران خان نے بدلے ھیں ۔ ھر قلابازی کا ریکارڈ موجود ھے۔ جسکو گالی دی اسکو۔۔ بنایا۔ اسوقت محترم اچکزئ صاحب اور محترم مولانا فضل الرحمن latest مثال ھیں۔ جنرل باجوہ کی شان میں گالیاں اور پھر تمام عمر کے لئے ایکسٹنشن ۔ امریکہ absolutely not اور پھر امریکہ مائی باپ۔ سیاست دانوں کہ ذمہ بہت کچھ لگتا ھے مگر IK کی کوئ جوڑ نہیں ۔ کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیا ھوتی ۔ یہ الفاظ اسکے چاہنے والوں نام
بھائی ان سرکاری افسر کا لگنے والی آگ سے کیا تعلق؟ یہ افسر اپنی ذمہ داری کے جوابدہ ہیں یا دوسروں کی؟
کہیں کہ وہی صاحب تو نہیں جنہوں نے آپ کو گرفتار کیا تھا
IDAP revamped DHQs and THQs from 2017 onwards. It included new electrical wirings, civil work, uplifting electrical load, installation of new transformers to manage load and minimize short circuits.
There is a Quality Assurance Officer post in DHQs and,THQs under PSHD who is responsible .
PSHD Hospitals were tasked to get PHC registration for MSDS . It included all this plan in case of emergency - Code Red training.
Don't tell me you people use Oxygen cylinders in Nursery Instead of Central Oxygen Supply and that too in PIMS 😭😭😭
Even a 60 beded THQ hospital of Gujranwala has Central Oxygen supply.
مبارک ہو مبارک ہو عمیر صاحب @MohUmair87 مبارک ہو، اظہر صدیق صاحب @AzharSiddique نے چنار شوگر ملز والے جاوید کیانی کے بعد موٹی مرغی پکڑ لی ہے، ملک ریاض، ہن تے موجاں ہی موجاں...
دیکھ بھائی، سوشل میڈیا پر جاوید کیانی مظلوم ظاہر کرنے کے کروڑ ڈیڑھ کروڑ والی ڈیل نہیں چلی گے، اب تو مظلومیت کا پرچار کرنے پر بحریہ ٹاؤن میں کارنر کا 2 کنال کا پلاٹ لینا.
ضمیر بیچنا ہی ہے، دام تو تگڑے پکڑو. 😜😜😜
اس کو کوئی پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کا وزٹ کروائے۔
Fire entinguisher
ایکسپائر ہونے پر معطلیاں ہوجاتی ہیں۔
3 شارٹ سرکٹ میں نے خود مینج کئے ہیں وہ بھی 70 4 کور کی تار کے۔
بات صرف ریسپانس کی ہوتی ہے۔ پہلا کام بجلی بند کرنے کا ہوتا اگر آپ کا عملہ کام کرنے والا ہے۔
Code red
کی باقاعدہ ٹریننگ ہوتی ہے کہ آگ لگنے کے وقت کس نے بجلی بند کرنی ہے، کس نے آگ بجھانی ہے ، کس نے آئی سی یو نرسری کو بچانا ہے۔
مس حرام خور ایک یونیورسٹی سٹاف کو یونیورسٹی کے اندر آنے سے روکا جا رھا ہے تو کیا وہ واپس چلی جاتی ؟ سٹوڈنٹس کون ہوتے ہیں کسی کو یونیورسٹی کے اندر آنے سے منع کریں ؟
کبھی تو سیدھی بات کیا کرو اللہ کرے کسی دن تمھارے ساتھ ایسا ہی کچھ ہو پھر پتا تو چلے کہ کیا فیلنگز ہوتی ہیں
عمیر صاحب کسی بھی شوگر مل کے 4 سال سے لگاتار واجبات نہیں رہتے۔
مل کو سیل FBR نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر کیا ہے۔
کین کمیشنر اور ڈی سی یعنی ایڈیشنل کین کمشنر نے arrears of land revenue لگایا ہے تاکہ کسانوں کے پیسے ادا ہو سکیں ۔
قانون کے تحت کسان کین کمشنر کو اپروچ کرتا ہے۔ آرڈر پاس ہوتے ہی مل ادائیگی کر دیتی ہے۔ یہ واحد مل ہے جو 2021 سے مسائل کا شکار ہے اور ادائیگی نہیں کر رہی۔ کیونکہ اظہر صدیق صاحب ان کے وکیل ہیں اس لئے شہباز گل سے لیکر آپ گلزئ اور تحریک انصاف کسانوں کے خلاف اس مل کی حمایت میں نکل آئ ہے۔ آپ سب کو لگتا ہے کہ کسی سیاسی خاندان کا نام لینے سے اظہر صدیق کی فیس کھری ہو جائیگی۔
مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایک انتہائی رقت آمیز منظر اس وقت سامنے آیا جب مبینہ طور پر بستر دستیاب نہ ہونے کی اطلاع ملنے پر ایک مریضہ کا بیٹا بے ساختہ رو پڑا اور اپنی والدہ سے لپٹ گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا منظر فوری طبی امداد کے منتظر مریضوں اور ان کے اہلخانہ پر پڑنے والے شدید دباؤ کو واضح طور پر اجاگر کرتا ہے۔
This guy is next level id!ot.🤦🏻🤦🏻
There are approx 3 lac autos in Mumbai.
Not only 3 lac people will lose their jobs, already pathetic public transport will crumble with extra burden, you moron.
These are your RW propaganda influencers.