@Brekhna_Afghan@CMShehbaz U afgahni are begger go and check every country u will see these beggers. And its not your fault. You are the mixture of Russian and American together
مولانا فضل الرحمان کو لوگ دیکھ کر اسلام سے دور بھاگتے ہیں ، سابق انسان عمران خان
پھر پوری دنیا نے دیکھا جو بھاگتے تھے وہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے نماز پڑھنی شروع ہوگئے
مؤرخہ ۲۲ اگست کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی عدالتی کاروائی کے دوران حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے عدالت کی فرمائش پر جو پر مغز گفتگو فرمائی اور تجاویز پیش کیں، اس کی مکمل ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔
نواز شریف اور اسکے ساتھیوں پہ ملٹری کورٹ میں کیس چلے گا تو ہم تب ہی مطمئن ہوں گے
یہ کون سا قانون ہے کہ عمران نیازی کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو ۔
یااللہ تیرا شکر ہے تو نے انہیں ذلالت کے گڑھے میں پھینکا ہے اس گڑھے میں جہاں یہ مخالفین کو پھینکنا چاہتے تھے
نواز شریف فوج پر تنقید کرکے، خطرناک گیم کھیل رہا
یہی الطاف حسین نے کیا
ان کے پیچھے انڈیا ہے
فوج کمزور کرنے دلچسپی ہمارے دشمنوں کی ہے
فوج پر تنقید کرنا اتنا بڑا فتنہ ہے: خان
جب جمہوریت کی بات انڈیا کی حمایت equate کی جاتی تھی خان کے مطابق
اسے کہتے ہیں تیز کمان سے نکل گیا ۔ فواد چودھری کے زبان بالاآخر سچ نکل ہی آیا ۔ RT MUST
نواز شریف اپنے دور کا طاقت ور وزیر اعظم تھا۔اسکے مقابلے میں عمران خان ایک کٹھ پتلی وزیر اعظم تھا عمران کے دور میں درحقیقت فیض حمید ہی وزیراعظم تھا ۔ فواد چودھری
یوتھیوں کا حقیقی باپ فیض حمید
رسول کریم حضرت محمد صل اللہُ علیہ و آلہ وسلم کا شجرہ ء نسب۔
یہ شجرہ حضرت آدم علیہ السلام تک جاتا ہے۔
جس نے بھی یہ وڈیو بنائ ہے ، کمال کی تحقیق کی ہے۔ سبحان اللہ 💚
کل فیصل آباد میں پاکستانی پرچم کو پھاڑ کر پیروں نیچے روندا گیا اب سیاسی وابستگی کو چھوڑ کر بتائیں کیا ایسے بندوں کو چیر نہی دینا چاہیے یا ان کنجرو کے ماتھوں پر گولیاں نہیں مارنی چاہیے ؟؟
جس نے سڑکوں کی بجائے تعلیم پر پیسہ خرچ کرنا تھا 11 سال حکومت کرنے کے بعد پختونخواہ میں
49 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں
2032 سکولوں کی چار دیواری نہیں ہے
2414 سکولوں میں بجلی نہیں ہے
1149 سکولوں میں پینے کا پانی نہیں ہے
1317 سکولوں میں واشروم نہیں ہیں
516 سکولوں کی چھت ہی نہیں ہے
یوتھیوں ہماری مدد کرو ذرا پہچاننے میں کہ 9 مئی کو یہ کون لوگ تھے جو دہشتگردی کے ملک توڑنے جلاؤ گھیراؤ اور املاک پر چھاؤنیوں پر حملوں کے احکامات دے رہے❓
🇵🇰⚔️
ٹویٹر کری ایٹرز سالانہ 1 لاکھ ڈالرز سے 2 لاکھ ڈالرز کماسکتے ہیں
میں نے ٹویٹر گروتھ سے متعلق ایک کورس بنایا ہے
کورس میں
25 پلس چیپٹرز ہیں
50 پلس ٹویٹر ٹولز ہیں
آئندہ 48 گھنٹوں تک یہ کورس بالکل فری ہے
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں Growth لکھیں