ہمارے جائز مطالبات پورے کرو۔ پینشن رولز میں ترمیم نامنظور ،دوسرے صوبوں کی طرح سندھ ملازمین کو ڈسپیریٹری الاؤنس اور گروپ انشورنس دیا جاۓ۔
ملازم دشمن ہر دستور نامنظور۔ نامنظور
#JusticeForSindhEmployees#JusticeForSindhEmployees
#سندھ ايمپلائيز الائنس کے مطالبے
1۔ پنشن ريفارمز کے سارے نوٹیفکیشن واپس لئے
جائیں
2۔ ملازمین کی تنخواہوں میں ستر ��یصد اضافہ
اور
3۔ پچاس فیصد ڈی آر اے دیا جائے
4۔ ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے وقت گروپ انشورنس اور بینیوولینٹ فنڈ دیا جائے۔
#JusticeForSindhEmployees
ھن ڀيري جيڪڏھن ملازم پنھنجا حق نه وٺي سگھيا ته وري ڪڏھن به نه وٺي سگھندا ۽ نقصان به حاصل ڪندا اڳتي وڌو پر تيزي سان اڳتي وڌو
#JusticeForSindhEmployees@HRCP87
چئيرمين پيپلزپارٽي صاحب @BBhuttoZardari یہ دیکھ لیں وہ لیٹرز جو سندہ کی صوبائی سرکار نے نکالے ہیں پیشن کو کم کرنے کے لئیے۔ آپ کے وزیر اعلیٰ نے آپ سے جھوٹ بولا اور آپ نے میڈیا م��ں جھوٹ بولا۔ اب اس ناانصافی کو ختم کرنے کے احکامات دیں
#JusticeForSindhEmployees
چئيرمين پيپلزپارٽي صاحب @BBhuttoZardari یہ دیکھ لیں وہ لیٹرز جو سندہ کی صوبائی سرکار نے نکالے ہیں پیشن کو کم کرنے کے لئیے۔ آپ کے وزیر اعلیٰ نے آپ سے جھوٹ بولا اور آپ نے میڈیا میں جھوٹ بولا۔ اب اس ناانصافی کو ختم کرنے کے احکامات دیں
#JusticeForSindhEmployees