🌹💕الصلاة والسلام عليك یَا اهلِ بيتِ رسول اللہﷺ💕🌹🙏🙇🏻♂️
❣السلام علیک یاشباب اہلِ الجنه سیّدنا امام حُسین إبن علی علیہ السلام❣️🙏🙇🏻♂️
❣️السلام یا اباعبداللہ یاسیّد الشہداء سیّدنا امام حُسین إبن علی علیہ السلام❣️🙏🙇🏻♂️
#یومِ_عاشورہ2026ء_1448ھ#١٠محرم_الحرام١٤٤٨ھ_٢٦جون٢٠٢٦ء#عاشورہ
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی 'نئی شان
پاکستانیوں مبارک ہو!
یہ پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، الحمدللہ۔
ہز ہائنس صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
#PakistanRisesGlobally#SultanWinsITPF@SahibzadaSulta1 🇵🇰
#داغِ_مُفارقت#البقاءللہ
اِس گلی نے یہ سُن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
جون ایلیا✍🏻
محمد صدیق سلطانی جگن
29جنوری2016ء
عنائیہ حسان
29جنوری2020ء
اللہ رب العزت پاکﷻ چاچو جی محمدصدیق سلطانی جگن اور پیاری بیٹی عنائیہ حسان کو غریقِ رحمت فرمائےآمین۔
دعاگو: سہیب ایچ اے خان