میرے قائد مولانا فضل الرحمن کی سیاست ملا اور مسٹر کی تفریق سے پاک ہے، پچھلے 16 مہینوں سے ملا اور مسٹر کو لے کر سڑکوں پر اپنے حقوق کےلئے سب کو بتا دیا کہ احتجاج کس طرح کی جاتی ہے ،قوم نے دیکھ لیا
ایک چائنیز انجینئر کو ایک پاکستانی دوست نے جلیبیاں دی تو وہ رونے لگا پاکستانی نے پوچھا کہ کیوں رو رہے ہو چائنیز بولا یہ تو چائنیز زبان میں لکھا گیا ہے کہ تمھاری ماں مر گئی ہے.
@KensingtonRoyal@ukinpakistan Ohh pretty couple..we love this #royal visit
Thank you very much 💞💞💞wanna say you again welcom in my beloved and beautiful home land Pakistan 🇵🇰 #love forever 💞💞
چار دیواری میں دیواریں بنا لیں کتنی
گھر کو مسمار بھی کرتے رہے تعمیر کے ساتھ
وہ مرے ساتھ رہا اپنی ضرورت کے لیے
جیسے رستے کا تعلق کسی رہگیر کے ساتھ
اجمل فرید