سوشل میڈیا پر فیک پروپیگنڈہ کرتے ہوئے بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد دودھ پتی پی کر گیا ہے امریکی سفارتخانہ سیور کے چاول ساتھ لایا اور اکٹھے کھائے ہیں جبکہ اصل حالات اور زمینی حقائق یہ ہیں کہ عمران خان کو اپنے وڈے منڈے کی سالگرہ پر کیک کٹتے ہوئے ہیپی برتھ ڈے کہنے کی اجازت نہیں ہے
گالیاں برسانے والوں نے گولیاں برسانا شروع کردی ہیں، بے گناہ پولیس اہلکار کمال احمد کے سینے میں لگی گولی ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے، یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ یہ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں، پرامن مارچ چاہتے ہی نہیں تھے۔ ’خونی مارچ ہوگا‘ کے اعلانات کرنے والوں سے بلکل حساب لیں گے۔

حج کے حوالے سے دو تین دنوں کے اندر قوم کو بڑی خوشخبری دونگا ۔ پہلے دن سے میری کوشش تھی کہ کسی بھی طریقے سے پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے مہنگا حج کو کم سے کم کرکے عوام کو ریلیف دوں۔ عرب دنیا کی میرا تازہ ترین دورہ انتہائی کامیاب رہا اور چند ہی دنوں میں قوم کو خوشخبری دونگا۔