تحریک انصاف نے عالمی میڈیا کے نمائندوں کو دعوت دے دی، الجزیرہ، سی این این اور بی بی سی کے نمائندے 27 ستمبر کو سہیل آفریدی کے کنٹینر پر موجود رہیں گے۔
#highlightseveryone
"قوم کے دل تو اللہ کے ہاتھ میں ہیں... جب وہ دل بدل دیتا ہے، تو دنیا کی کوئی طاقت کسی ایسے نظریہ کو نہیں روک سکتی جس کا وقت آ چکا ہو۔"
ایک اٹل عزم، سچی قیادت اور پاکستان کے ساتھ جڑی وابستگی کی لازوال داستان!
#خان_کے_متحد#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
اس سے پہلے کے دیر ہو جائے
بہتر ہے کہ جس کو عوام نے مینڈیٹ دیا ہے، حکومت اُس کے حوالے کریں اور پاکستان کو استحکام کی طرف لے کر چلیں۔ اور یہ صرف عمران خان ہی کر سکتا ہے۔ معیشت بھی سنبھلے گی اور ملک بھی ترقی کرے گا
#ناحق_قید_کے_3سال
اُس وقت سے بچا جائے جب یہاں بھی جنتر منتر شروع ہو جائے، اور وہ ہو جانا ہے، میں آپ کو بتا رہا ہوں، اگر اس ملک میں یہ ہوا تو کچی بستیوں سے ڈنڈے اٹھائے نوجوان نکلیں گے، اور جو سامنے آتا گیا، وہ اس کو کچل کر رکھ دیں گے۔
خواجہ سعد رفیق
ابھی محسن نقوی صاحب کا بیان آیا، اور کچھ ہی دیر بعد سوشل میڈیا (ایکس) پر تقریباً 18 صوبوں پر مشتمل نیا نقشہ گردش کرنے لگا۔
یہ محض اتفاق ہے یا اس کے پیچھے پہلے سے کوئی ہوم ورک موجود تھا؟ یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے۔
گلگت بلتستان کی عوام اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کل بھی کھڑی تھی، آج بھی کھڑی ہے اور 7 جون کو ووٹ کی طاقت سے یہ ثابت بھی کرے گی۔ انشاء اللہ فتح حق اور عوام کی ہوگی۔ ✌️🇵🇰
#PTI#ImranKhan#Pakistan#VoteForB