نشانے پر صرف خلیجی ممالک ہی کیوں؟ اسرائیل کیوں نہیں؟
ایران کا زیادہ نقصان تو اسرائیل نے کیا ہے. جواب اں غزل کا پہلا حقدار تو وہ بنتا یے.
سوالات بہت سارے ہیں. تاہم ابھی یہ سوالات ہی ہیں. سفارتکاروں ماہرین سے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں. ڈور کا کوئی سرا ہاتھ آتا ہے تو بات کریں گے.
امریکہ ایران پر حملہ کرتا ہے ایران جواب میں ع��ب ممالک میں حملہ کرتا ہے
دلیل کیا ہے؟
دلیل یہ ہے کہ ان عرب ممالک میں امریکی اڈے ہیں.
اس دلیل کی بنیاد پر دیکھیں تو پھر اسرائیل تو پورے کا پورا ہی ایک امریکی اڈہ ہے. پھر ایران اسرائیل کی طرف حملہ آور کیوں نہیں ہوتا؟