جنرل عاصم منیر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک ایسا دہشت کا دور پیدا کیا ہے جس میں کوئی عوامی تحریک نہیں چل سکتی، بدقسمتی سے ایسے حالات بلوچستان کی طرح کی مسلح مزاحمت پیدا کرتے ہیں، خدا کرے کہ میرا تجزیہ غلط ہو۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
آج سے ہم ملک بھر میں احتجاجی تحریک کا اعلان کرتے ہیں، نا کسی کو گالی دیں گے نا کسی کو گولی ماریں گے، بلکہ جو آئین ہمیں اجازت دیتا ہے ہم پر امن احتجاج ریکارڈ کروائیں گے، جو آئین کو کچلتا ہے اسے ہم مردہ باد کہیں گے، محمود خان اچکزئی
عمران خان کو ہمارے دل نے لیڈر مانا ہے۔۔آپ اسمبلی میں بیٹھے چند 100/200 بے ضمیر لوگوں کو تو خرید سکتے لیکن بائیس کروڑ لوگوں کےدلوں کو نہیں خرید سکتے۔۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز
باڑہ میں آج جو کچھ ہوا ہے وہ خوفناک تصادم ہے،
عوام اس ظلم کے نظام کو نہیں مانتی، ایک ایسا صوبہ جس کی 90٪ سے زیادہ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے اور 90 سے زائد سیٹیں دے کر تین تہائی اکثریت سے بھی زیادہ اکثریت تحریک انصاف کو دی، آپ نے وہاں گورنر + جنرل راج لگا کر سیاسی خودکشی کی ہے، اب آپ ایک ایسی کھائی میں پھنس چکے ہیں جہاں صرف ناکامی ہی ناکامی ہے، عوام آپ کے گورنر راج کو نہیں مانتی، تم لوگوں کے پختونوں سے معافی ضرور مانگنی پڑے گی، ان شاءاللہ
🚨خیبر باڑہ بازار احتجاج سے نوجوان کی دہائی۔
ڈی پی او صاحب اپکے کارکنان ہمارے اوپر سیدھی فائرنگ کر رہی ہے شدید انسو گیس شیلنگ کر رہی ہے جس سے ہمارا ایک کارکن زخمی ہو چکا ہے
لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی