ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز آہستہ آہستہ بحال ہو رہی ہیں، دوستوں سے گزارش ہے کہ رائیڈرز سے کچھ بھی منگوائیں یا ان کی کسی قسم کی بھی سروسز استعمال کریں تورائیڈرز کو تین چار روز تک 100 200ایکسٹرا لازمی دیں تا کہ وہ اپنےنقصان کا ازالہ کر سکیں۔ ہم سب مل کر انکی تھوڑی بہت مدد کر سکتے ہیں