پنجاب حکومت کی جانب سے نوجوانوں کے لیے بہترین منصوبہ شروع کیا جائے گا۔
کاروبار کے لیے 30 لاکھ تک کا قرض دیا جائے گا۔
اس منصوبے کے لیے فنڈز کی مستقل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔
اگر آپ ایک محنتی نوجوان ہیں' تو ہم یہ یقینی بنائیں گے کہ آنے والے وقت پر صرف آپ کی حکمرانی ہو۔