کتنے مولویوں کو نیو ورلڈ آرڑر کا پتا ہے ؟
کتنے مولویوں کو ڈالر کی ٹریڈنگ کے بارے میں پتا ہے؟
کتنے مولویوں کو بلیک ہول کا پتا ہے ؟
آپ لوگ مولویوں کے پیچھے لگ کر ہزار سال بھی ایک دوسرے کو کافر کہتے رہیں ہمیشہ رسوارہیں گے۔
کیوں کہ اسلام کاٹھیکہ نہایت کم عقلوں کے ہاتھ میں ہے
ہم اسی سال میں ایک ادارہ نہیں بنا سکے جو ہمیں تحفظ دے۔یہاں عام آدمی گھبراتا ہے اس وقت سے جب اسے اپنے اداروں سے کام پڑتا ہے۔
قصور ہمارا ہے۔ ہمیں ایک قوم بننا ہوگا
@Mrs0650008@MuhammadBi34958 لیکن چین کسی ملک کو پروٹیکٹ نہیں کرتا۔ جیسے ابھی امریکہ کی وینزویلا میں انویژن پر چین نے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا۔ اس سے دوسرے ممالک کبھی بھی چین کے ساتھ کھڑے نہیں ہوسکتے۔ اوور ٹیک کی میرے نزدیک ایک ہی صورت ہے چین کو امریکہ کے سامنے آنا ہوگا جو بظاہر مشکل نظر آرہا
وہ اک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں
میری خامیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں
وہ جن کی اپنی چڈیاں بھی پھٹی ہوئی ہیں
ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں
نومنتخب وزیرِ اعلٰی سہیل آفریدی کا خطاب
میں نے ہمیشہ سعد رضوی اور اسکی جماعت پہ تنقعید کی۔ لیکن یہ کونسا ملک ہے جہاں ہم فلسطین کے لئے مارچ نہیں کر سکتے ؟ آپ فلسطین کیلئے نکلو تو گولیاں مار دیں گے سینے میں۔
آپ میں اور اسرائیلی حکومت میں کیا فرق ہے ؟
#TLPProtest
@fawadchaudhry There is no need for Madrassah or university culture in any society. What is even a school, but a burden on the poor? There should be libraries in every town where the thirst for knowledge can be quenched.
@BakhtawarBZ OMG, what's the PPP's legacy ? You too wanna elected by the murderers of your Mama and grandfather while compaigning in the name of mama and grandfather. Its pathetic mam...