جناب عالی!
میں کئی مرتبہ ایک کمپلین کرچکاہوں،080002345پہ علاقہ نمبر دار کیخلاف جوکہ ACاورDCکے زیر انتظام آتاہے،مگریہ کہہ کر کمپلین ڈراپ کردی جاتی ہے کہ یہ پالیسی ایشوہے،یہ پالیسی ہےکیاہمیں بھی بتائی جائے،
کمپلین نمبر 6640146
چیک کریں
@PmlnMedia@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell
@CMComplaintCell پہلے اس پورٹل سے صحیح کام ہوتاتھااب توDC کےکرنےکاکام ہےاور پورٹل حل نہیں کررہا ایک ماہ سے بار بار کمپلین پہ عملدرآمد نہیں ہورہا،،کمپلین نمبر یہ ہے
6640146
@nadra_csd@FlemingHak44065@NadraPak جناب عالی!
آپکی ہیلپ لائن پہلے بہت اچھا کام کرتی تھی مگر اب آپ کے حکم کےباوجود ذونل جہلم والے میری بھانجی جوکہ یتیم بھی ہےجان بوجھ کر مکمل کوائف کےباوجود اسکےفارم ب کا پروسیس نہیں کررہے،باوجود اسکے کہ آئی بی وغیرہ نےکلیئر بھی کردیاہےمگرانہوں نےروک رکھا ہے
@nadra_csd@NadraPak
@nadra_csd@shehbaz100pmln@NadraPak جناب محترم!
یہ ایک ہی بچی کے2مرتبہ اپلائی کروایاہےہم ہےنادراذونل جہلم والوں،نے اب جو پہلے اپلائی کروایاوہ فارم بھی زندہ رکھاہواہےاوردوسرااپلائی کرواکرویریفکیشن میں پھنسادیاہوا ہے ،مہربانی کرکےہمیں فارم ب مہیاکیاجائے،،ویسےتونادراوالےایڈ دیتے ہیں کہ فارم ب بنوائیں،جب جاتے ہیں
1/2
@nadra_csd@shehbaz100pmln@NadraPak جناب!
آپ ہرریپلائی میں یہی فرماتے ہیں کہ دوسرے ٹویٹ میں بتادیاگیا ہے ،جبکہ میرا سوال یہ ہےکہ مکمل کوائف ہونےکےباوجود،SVCمیں کیوں ڈالا،دوسراسوال یہ ہےکہ اب یہ کتناٹائم لےسکتاہے،توآپ نےاسکاکوئی جواب نہیں دیا،برائےمہربانی ہماری یہ کنفیوژن دور کریں
شکریہ
@nadra_csd@NadraPak